• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محدث میڈیا

    زکاۃ کے مصارف

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجیدمیں زکاۃ کے مستحق افراد کا ذکر تفصیل کے ساتھ کیا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَابْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً...
  2. محدث میڈیا

    کافر، منافق اور مشرک آدمی کا جنازہ پڑھنا

    کافر، منافق اور مشرک آدمی کا جنازہ پڑھنا اور ان کے لیے بخشش کی دعا کرنا منع ہیں ۔ ویسے بھی نماز جنازہ مغفرت طلب کرنے کیلیے پڑھائی جاتی ہے ، اور كافر، منافق، مشرك کو بخشش نہیں ملے گی، یہ لوگ ہمیشہ کے لیے جہنمی ہیں (أعاذنا الله من ذلك) اس لیے ان کی نماز جنازہ پڑھنے کا کوئی مقصد ہی نہیں رہ جاتا۔...
  3. محدث میڈیا

    جو بچہ زندہ پیدا ہو اس کی نماز جنازہ بھی پڑھی جائے گی

    جو بچہ زندہ پیدا ہو ، اسے غسل دیا جائے گا اور اس کی نماز جنازہ بھی پڑھی جائے گی۔ سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَالسِّقْطُ يُصَلَّى عَلَيْهِ وَيُدْعَى لِوَالِدَيْهِ بِالْمَغْفِرَةِ وَالرَّحْمَةِ ( سنن أبي داود، الجنائز: 3180) ’’اور...
  4. محدث میڈیا

    جنازے میں کم ازکم تین صفین بنانا

    جنازے میں تین صفین بنانا مستحب ہے اگرچہ لوگوں کی تعداد کم ہو۔ سیدنا مالک بن ہبیرہ ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَمُوتُ فَيُصَلِّي عَلَيْهِ ثَلَاثَةُ صُفُوفٍ مِنْ الْمُسْلِمِينَ إِلَّا أَوْجَبَ (سنن ابي داود: 3166) ”جو کوئی مسلمان فوت ہو جائے اور پھر اس پر مسلمانوں...
  5. محدث میڈیا

    عورت کا نماز جنازہ پڑھنا

    عورتوں کے لیے نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے اگروہ بھی جنازہ کی جگہ پر اتفاقا موجود ہوں۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے حکم دیا کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جنازہ مسجد میں سے گزارا جائے (تاکہ) وہ بھی ان کا جنازہ ادا کر سکیں۔ آپ کی بات پر لوگوں نے اعتراض کیا تو حضرت عائشہ رضی...
  6. محدث میڈیا

    کیا میدان جہاد میں شہید ہونے والے کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟

    علماء کرام کا اس بارے میں اختلاف ہے: 1- شہید کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی، یہ امام مالک، امام شافعی، اما م احمد رحمہم اللہ کا قول ہے۔ دلیل: حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے شہدائے اُحد کو اسی طرح خون لگے ہوئے غسل دیے بغیر دفن کرنے کا حکم دیا اور ان پر نماز جنازہ بھی نہ پڑھی...
  7. محدث میڈیا

    مقروض آدمی کی نماز جنازہ ا دا کی جائے گی

    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس کسی (ایسے) شخص کی میت لائی جاتی جس پر قرض ہوتا تو آپﷺ پوچھتے: ’’کیا اس نے قرض کی ادائیگی کے لیے کچھ چھوڑا ہے؟‘‘ اگر بتایا جاتا کہ اس نے قرض چکانے کے بقدر مال چھوڑا ہے تو آپﷺ اس کی نماز جنازہ پڑھا دیتے ورنہ فرماتے: صَلُّوا عَلَى...
  8. محدث میڈیا

    کیا خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟

    اس بارے میں علماء کرام کے تین اقوال ہیں : 1- خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی، یہ عمر بن عبد العزیز، امام اوزاعی کا قول ہے۔ دلیل: حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: نبی اکرم ﷺ کے پاس ایک آدمی لایا گیا جس نے اپنے آپ کو ایک چوڑے تیر سے قتل کر ڈالا...
  9. محدث میڈیا

    نماز جنازہ پڑھنے کاحکم

    میت کا جنازہ ادا کرنا فرض کفایہ ہے کیونکہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے اس کا حکم دیا ہے ۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس کسی (ایسے) شخص کی میت لائی جاتی جس پر قرض ہوتا تو آپﷺ پوچھتے: ’’کیا اس نے قرض کی ادائیگی کے لیے کچھ چھوڑا ہے؟‘‘ اگر بتایا جاتا کہ اس...
  10. محدث میڈیا

    سونے اور چاندی کے آن لائن کاروبار کا حکم

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! سيدنا عبادہ بن صامت رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ ، وَالْفِضَّةُ بِالْفِضَّةِ ، وَالْبُرُّ بِالْبُرِّ ، وَالشَّعِيرُ بِالشَّعِيرِ ، وَالتَّمْرُ بِالتَّمْرِ ، وَالْمِلْحُ...
  11. محدث میڈیا

    خاوند اور بیوی فوت ہونے کے بعد ایک دوسرے کو غسل دے سکتے ہیں

    متعدد احادیث و آثار سے ثابت ہےکہ زوجین میں سے ایک کی وفات کے بعد، ان میں سے زندہ شخص میّت کو غسل دے سکتا ہے۔ سيده عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: رَجَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْبَقِيعِ، فَوَجَدَنِي وَأَنَا أَجِدُ صُدَاعًا فِي رَأْسِي، وَأَنَا أَقُولُ: وَا...
  12. محدث میڈیا

    میت کو غسل دینے سے متعلق شریعت کے احکامات

    میت کو غسل دینا فرض کفایہ ہے ۔ سيدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص اپنے اونٹ سے گر گیا۔ اس کی گردن ٹوٹ گئی اور وہ فوت ہو گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ، وَكَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْهِ، وَلَا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ، فَإِنَّ اللهَ يَبْعَثُهُ...
  13. محدث میڈیا

    عید کی نماز کے آداب

    عيد کی نماز کھلے اور وسیع میدان میں ادا کرنا سنت ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبوی میں نماز پڑھنے کی فضیلت کے باوجود کھلے میدان میں نماز عید ادا کی ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عيد الفطر كے دن کچھ کھا کر جاتے تھے ، اور عید الاضحی کے دن عید کی نماز پڑھنے کے بعد اپنی قربانی کا...
  14. محدث میڈیا

    نماز عید کا وقت

    عید کی نماز کا وقت سورج طلوع ہونے سے تقریبا 20 منٹ بعد شروع ہوتا ہے اور زوال(سورج کا آسمان میں بالکل درمیان میں آ جانا) تک رہتا ہے۔ ایک دفعہ صحابی رسول عبد اللہ بن بسر رضی اللہ عنہ لوگوں کے ساتھ عید الفطر یا عید الاضحی کی ادائیگی کے لیے گئے، تو انہوں نے امام کے لیٹ ہونے کو عجیب جانا اور کہا ...
  15. محدث میڈیا

    پہلے تشہد کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درودپڑھنا

    پہلے تشہد کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درودپڑھنا بہتر اور افضل ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (الأحزاب: 56) ’’بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں،...
  16. محدث میڈیا

    کیا عید کی نماز پڑھنا ہر انسان پر واجب ہے؟

    ہر قوم کا مخصوص دن ہوتا ہے جس میں وہ خوبصورتی اختیار کرتے ہیں اور اجتماعی طورپر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔ حضرت انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ دور جاہلیت کے لوگوں کے لیے سال میں دو دن تھے جن میں وہ کھیلتے کودتے تھے۔ جب نبی ﷺ مدینہ منورہ تشریف لائے تو آپ نے فرمایا: كَانَ لَكُمْ يَوْمَانِ...
  17. محدث میڈیا

    کیا جمعہ کی نماز کے لیے غسل کرنا ضروری ہے؟

    جمعہ کے دن غسل کرنے کے بارے میں سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((غُسْلُ يَوْمِ الجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُحْتَلِمٍ)) (صحيح البخاري، الجمعة: 879). ’’جمعہ کے دن غسل کرنا ہر بالغ (آدمی) پر واجب ہے‘‘۔ اسی...
  18. محدث میڈیا

    اورل سیکس کا شرعی حکم

    اوورل سیکس (یعنی خاوند کا اپنی بیوی کی شرمگاہ کو چاٹنا یا بیوی کا خاوند کے آلہ تناسل کو منہ میں لینا) درحقیقت مغربی تہذیب اور انٹرنیٹ پر موجود فحش ويڈیوز کا اثر ہے۔ یہ عمل انسانیت كى تكريم اور احترام كے منافی ہے۔ سلیم الفطرت شخص اس سے طبعی طور پر نفرت کرتا ہے۔ الله تعالى نے انسان كو اشرف...
  19. محدث میڈیا

    مسجد میں دوسری جماعت کروانے کا حکم

    اگر مسجد بازار یا لوگوں کی گزرگاہ میں ہو، جس میں لوگ آتے جاتے رہتے ہوں ، اس میں ایک سے زائد بار جماعت کروانا بالاتفاق جائز ہے۔ اگر مسجد کسی محلے میں ہو، جس میں متستقل امام بھی ہو، اس میں دوسری جماعت کروانے کی دو جوہات ہو سکتی ہیں: 1- اگر اس مسجد میں تمام لوگ مستقل امام کی اقتداء میں ہی نماز...
  20. محدث میڈیا

    مسجد سے متعلقہ چند احکامات:

    تین مسجدوں کے علاوہ کسی اور مسجد کی طرف عبادت کی نیت سے سفر کرنا جائز نہیں ہے۔ حضرت ابوہریرہ ؓ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَسْجِدِ الرَّسُولِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَسْجِدِ الْأَقْصَى...
Top