الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عامر بھائی اس قول میں کوئی سختی والی بات نہیں نا ہی اس میں دولت کمانے سے منع کیا گیاہے بس صرف غور کرنے والی بات ہے کہ انبیاء کیا اپنے بعد کیا چھوڑ کر گئے؟؟
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: میں اپنے بعد دو چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں جو اس کو مضبوطی سے پکڑے گا گمراہ نہیں ہو گا اور وہ ہے کتاب...
عامر بھائ آپ کی بات درست ہے پر اس قول کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ مال کمانا کوئی بری بات ہے بلکہ مقصد یہ ہے کہ صرف مال کو ہی ہر چیز پر ترجیع دینا نقصان کا سبب ہے۔وہ مال تو بہترین مال ہے جس کی زکوٰۃ دی جاے اور اس سے مسلمانوں کی فلاح کا کام بھی لیا جاے اور اپنی اور دوسروں کی ضروریات کو پورا کرنے کی...
ارسلان بھائی آپ نےاسلامی تاریخ کا مطالعہ کیا ہوگا اگر عمیق نظر سے دیکھا جائے تو معلوم ہوتاہے کہ مسلمانوں کے عروج کے دور میں مسلمان علم و حکمت کے ذیور سے آراستہ تھے محنت اور جدوجہد کرنے والے تھے اسی لے تو صرف ایک ایک حدیث کی تصدیق کی خاطر ہزاروں میل کا سفر طے کرتے تھے اور ان کی محنت ہی کی بدولت...
انس بھائی اس میں کوئی شک نہیں یہ اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ اپنے وعدے کے خلاف ورزی نہیں کرتا بے شک انسان کو اس کی محنت کا بدلہ ضرور دیا جاتا ہے خواہ وہ دنیا میں ہو یا آخرت میں۔جہاں تک مزدورں کی بات ہے تو وہ محنت تو کرتے ہیں پر ان کو اپنی محنت کی درست سمت کا علم نہیں ہوتا یہاں پر دوبارہ علم کی بات...
اللہ نے دنیا میں ہر انسان کو ڈھیل دے کر رکھا ہے اوراصل انجام سےآگاہ کیا ہے ارسلان بھائی کافرون کے لے جو بار بار خسارے کا لفظ استعمال ہوا ہے وہ حقیقت میں ایک بڑے خسارے کی بات کی گئ ہے جس کے بعد کوئ ڈھیل نہیں دی جاے گی۔کافرون کو ان کی محنت کا بدلہ ضرور دیا جاتا ہے اور ایسی دنیا میں دیا جاتا ہے اس...
اس میں کوئی شک نہیں انس بھائی کہ اللہ جسے چاہتا ہے کشادہ رزق عطا فرماتا ہے وہ رب العالیمن ہے اس سے کوئی پوچھنے والا نہیں پر اللہ نے یہ دنیا اسباب کے ذریعے رواں دواں رکھی ہے اور اسی کا فرمان ہے کہ
"اوریہ کہ انسان کے لےبس وہی کچھ ہے جس کی اس نے سعی کی"(سورۃ النجم:39)
عامر صاحب یہ قول میںنے ایک کتاب میں پڑھا تھا اسی طرح اور میں جہاںبھی کوئی اچھی بات پڑھتی ہوںتو اس کو کوڈ کرلیتی ہوں صرف اس لے کہ اس میں دانائی کی بات پوشیدہ ہوتی ہے۔میری نظر سے ایسی کوئ حدیث نہیں گزری۔اگر اس بات پر غور کیا جائے تو کیا ایسا نہیں ہے؟؟؟؟ انبیاء اپنے بعد والوں کے لے علم و حکمت چھوڑ...
''علم مال سے بہتر ہے کیوںکہ مال فرعون و ہامان کا ترکہ ہے جبکہ علم انبیاء کی میراث ہے۔''
علم ساری رفعتوں کا نقطہ آغاز ہے
عرش وکرسی سے بھی آگے علم کی پرواز ہے
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئ دیتے ہیں
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئ دیتے ہیں
''اور اندھا اور دیکھنے والا برابر نہیں ہوسکتے۔
اور نہ اندھیرے اور روشنی۔اور نی سایہ اور دھوپ۔
اور نہ زندے اور مردے برابر ہوسکتے ہیں۔
(سورۃ الفاطر:١٩۔٢٢)
انشاءاللہ جلد ہی یہ کتاب آپ لوگوں کو ارسال کر دی جاے گئ۔اللہ سے دعاہیں کہ وہ میری اس ادنی سی کوشش کو قبول فرماے اور محدث فورم کے تمام ارکان اس سے استفادہ حاصل کر سکیں آمین
''مایوس نوجوان کی صورت سے بڑھ کر تکلیف دہ نظارہ کوئی نہیں''
(مارک ٹوین)
مایوسی کفر ہے!!زندگی ایک بہترین تحفہ ہے جو صرف ایک بار ملتاہے اسکو بہترین انداز میں گزاریں!آج جو گزر گیاوہ کبھی واپس نہیں آئے گا زندگی کے ہر لمحہ کو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کتاب کا نام : کامیابی آپ کے ہاتھ میں
مصنفہ : صفیہ امیرجان
انشاءاللہ میری اس کتاب میں ان تمام لوگوں کے لے رہنمائی کے کچھ اصول موجود ہیں
جو ایک بہترین اور کامیاب زندگی گزارنا چاہتے...
قارئین کے لےفوائد:
١۔زندگی کے سفرمیں آپ کی راہنمائی کرے گی۔
٢۔آپ کو اپنی ذات سے آگاہ کرے گی۔
٣۔آپ کو کامیاب بنانے میں آپ کی مدد کرےگی۔
٤۔ھمت اور جذبہ بلند کرے گی۔
٥۔آپ کو خود کو دریافت کرنے میں آپ کی مدد کرے گی۔