• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کامیابی آپ کے ہاتھ میں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بی وقوف آپ دونوں جنت جاینگے صرف باقی مسلمان اورہم ؟
استغفراللہ
بہن! ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ دوسروں کو دعا دینے سے پہلے اپنے آپ کے لیے دعا کرنی چاہیے،جنت الفردوس میں جانے کی دعا اتنی اچھی دعا ہے جسے میں نے انس نضر بھائی کو دینے سے پہلے اپنے آپ کے لیے دعا کی۔اسی نیت سے میں نے یہ لکھا ہے۔
لیکن آپ کے لہجے سے بہت افسوس ہوا ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ خیرا انس بھائی جان
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
ارسلان بھائی مجھے بھی یاد کر لیا ہوتا تو آپ کا کیا جاتا؟(ابتسامہ)
اور دوسرے ممبران اور سارے مسلمانوں کو بھی.(ابتسامہ)
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
استغفراللہ
بہن! ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ دوسروں کو دعا دینے سے پہلے اپنے آپ کے لیے دعا کرنی چاہیے،جنت الفردوس میں جانے کی دعا اتنی اچھی دعا ہے جسے میں نے انس نضر بھائی کو دینے سے پہلے اپنے آپ کے لیے دعا کی۔اسی نیت سے میں نے یہ لکھا ہے۔
لیکن آپ کے لہجے سے بہت افسوس ہوا ہے۔
ارسلان بھائی برا نہ مانے، بہن نے شاید صرف مذاق میں ایسا کہا ہوگا، بہن سمجھ کر معاف کر دیجئے.
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کے عمل بالحدیث کے جذبہ کو مزید جلا بخشے۔
البتہ یہ حدیث مبارکہ بھی مد نظر رکھیے:
عن أبي هريرة قال: قام رسول الله ﷺ في صلاة وقمنا معه ، فقال أعرابي وهو في الصلاة : اللهم ارحمني ومحمدا ، ولا ترحم معنا أحدا . فلما سلم النبيﷺ قال للأعرابي: « لقد حجرت واسعا ». يريد رحمة الله ۔۔۔ صحيح البخاري
رسولِ کریمﷺ نماز کیلئے کھڑے ہوئے اور ہم بھی آپﷺ کے ساتھ (آپ کی اقتداء میں) کھڑے ہوئے، تو ایک بدو نے نماز میں کہا: اے اللہ! مجھ اور محمدﷺ پر رحم کر اور کسی ایک پر رحم نہ کرنا! جب نبی کریمﷺ نے سلام پھیرا تو بدو سے فرمایا: تم نے ایک بہت وسیع شے کو محدود کر دیا ہے، آپﷺ کی مراد اللہ کی رحمت تھی۔

اللهم اغفر للؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الأحياء منهم والأموات ۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی مجھے بھی یاد کر لیا ہوتا تو آپ کا کیا جاتا؟(ابتسامہ)
اور دوسرے ممبران اور سارے مسلمانوں کو بھی.(ابتسامہ)
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ محدث فورم کے تمام موحدین ممبران اور تمام موحدین مسلمانوں کو اپنی رحمت سے نوازے آمین۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی برا نہ مانے، بہن نے شاید صرف مذاق میں ایسا کہا ہوگا، بہن سمجھ کر معاف کر دیجئے.
بھائی میں نے تو بہن کو بہن سمجھ کر معاف کر دیا ہے،لیکن یہ بات کرنے کا انداز نامناسب ہےجس پر ٹوکنا ضروری ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کے عمل بالحدیث کے جذبہ کو مزید جلا بخشے۔
البتہ یہ حدیث مبارکہ بھی مد نظر رکھیے:
عن أبي هريرة قال: قام رسول الله ﷺ في صلاة وقمنا معه ، فقال أعرابي وهو في الصلاة : اللهم ارحمني ومحمدا ، ولا ترحم معنا أحدا . فلما سلم النبيﷺ قال للأعرابي: « لقد حجرت واسعا ». يريد رحمة الله ۔۔۔ صحيح البخاري
رسولِ کریمﷺ نماز کیلئے کھڑے ہوئے اور ہم بھی آپﷺ کے ساتھ (آپ کی اقتداء میں) کھڑے ہوئے، تو ایک بدو نے نماز میں کہا: اے اللہ! مجھ اور محمدﷺ پر رحم کر اور کسی ایک پر رحم نہ کرنا! جب نبی کریمﷺ نے سلام پھیرا تو بدو سے فرمایا: تم نے ایک بہت وسیع شے کو محدود کر دیا ہے، آپﷺ کی مراد اللہ کی رحمت تھی۔

اللهم اغفر للؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الأحياء منهم والأموات ۔۔۔
آمین
جزاک اللہ خیرا انس بھائی جان

آپ غور کریں تو میرا عمل اس حدیث مبارکہ کے خلاف بھی نہیں ہے۔الحمدللہ
میں نے آپ کے لیے اور اپنے لیے اللہ تعالیٰ سے جنت الفردوس کا سوال کیا ہے اور ہم دونوں کے علاوہ کسی اور کے لیے جنت الفردوس کی محرومی کا سوال قطعا نہیں کیا۔
اللهم اغفر للؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الأحياء منهم والأموات
آمین ثم آمین
 
طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کتاب کا نام : کامیابی آپ کے ہاتھ میں
مصنفہ : صفیہ امیرجان

انشاءاللہ میری اس کتاب میں ان تمام لوگوں کے لے رہنمائی کے کچھ اصول موجود ہیں
جو ایک بہترین اور کامیاب زندگی گزارنا چاہتے ہیں اور ان لوگوں کے لے بھی جو اس دنیا
کی بھیڑمیں اپنی ذات سے گم ہو کر رہ گئے ہیں اور اپنے آپ کو دوبارہ دریافت کرنا چاہتے
ہیں
السلام علیکم باجی
ماشاء اللہ باجی کیا یہ کتاب آپنے لکھی ہے؟
جلدی سے ارسال کریں تاکہ ہم اس سے مستفید ہوسکیں ان شاءاللہ۔
 
شمولیت
اپریل 19، 2012
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
0
انشاءاللہ جلد ہی یہ کتاب آپ لوگوں کو ارسال کر دی جاے گئ۔اللہ سے دعاہیں کہ وہ میری اس ادنی سی کوشش کو قبول فرماے اور محدث فورم کے تمام ارکان اس سے استفادہ حاصل کر سکیں آمین
 
شمولیت
اپریل 19، 2012
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
0
''اور اندھا اور دیکھنے والا برابر نہیں ہوسکتے۔
اور نہ اندھیرے اور روشنی۔اور نی سایہ اور دھوپ۔
اور نہ زندے اور مردے برابر ہوسکتے ہیں۔
(سورۃ الفاطر:١٩۔٢٢)
 
Top