• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کا منکر حدیث سے ایک مناظرہ (لازمی پڑھیے)

    بہت ہی کمزور "منکر حدیث"ڈھونڈا تھا امام صاحب نے، بالکل اپنے مطلب کا جو انکی مرضی کے سوالات پوچھ رہا تھا اور انکی مرضی کے ہی جوابات دے رہا تھا۔
  2. ع

    مہوش حمید

    ماشاء اللہ بہن آپ نے بہت محنت سے دین کا علم حاصل کیا ، لیکن ہم آپ سے ایک گزارش کریں گے کہ آپ خدارا کبھی قرآن کریم کو ایک بار کسی مولوی کی ایڈٹ شدہ تفسیر کے بغیر پڑھ کر دیکھ لیجیے۔
  3. ع

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟

    صنعا: کم عمر میں لڑکیوں شادیوں کا رحجان صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دیگر کئی ممالک میں بھی پایا جاتا ہےجس کی تازہ مثال یمن میں سامنے آئی جہاں 8 سالہ معصوم لڑکی کی شادی 40 سالہ شخص سے کردی گئی تاہم وہ شادی کی پہلی ہی رات شوہر کی درندگی کا نشانہ بن کر ہلاک ہوگئی۔ کویتی اخبار الوطن کے مطابق 8 سالہ...
  4. ع

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟

    اب آپ سب حضرات کیا کہیں گے؟ http://www.express.pk/story/173270/#.Ui8tMnwBwww.facebook
  5. ع

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    جناب راجا صاحب، اس سے پہلے کہ میں اس آیت میں وارد لفظ "انسلخ" پر روشنی ڈالوں، بہتر یہ ہوگا کہ ہم سورۃ توبہ کی مذکورہ آیات کا سیاق و سباق کے ساتھ مطالعہ کرلیں بَرَاءَةٌ مِّنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ إِلَى الَّذِينَ عَاهَدتُّم مِّنَ الْمُشْرِكِينَ ٩:١ ترجمہ (فتح محمد جالندھری): (اے اہل اسلام...
  6. ع

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    محترم راجا صاحب، اب ہم اتنے طفل مکتب بھی نہیں کہ آپ ہمیں کچی کے قاعدے پڑھانے لگے ہیں۔ میں نے جو کچھ بھی کہا تھا صرف ضعف کے بار ےمیں کہا تھا، آپ اس کا اطلاق دیگر الفاظ پر نہ کریں۔دوسری بات یہ کہ نبی اکرم محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر یہ قرآن نازل ہوا تھا، اور وہ عرب بھی تھے،فلہذا آپ سے التماس ہے...
  7. ع

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    جناب راجا صاحب حضرت ہم خدانخواستہ معنی میں تحریف نہیں کررہے ، جیسا کہ آپ غلطی سے سمجھ رہے ہیں، مذکورہ بالا آیت میں انسلخ کا معنی "(مہینوں کا )گزرنا "ہی ہے، ہم فقط یہ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں کہ یہ مہینے متواتر ہیں، وقفہ وقفہ سے نہیں۔ جیسا کہ عام طورپر مذہبی حضرات دعوی کرتے ہیں۔
  8. ع

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    بسمہ اللہ الرحمان الرحیم:محترم برادر راجا صاحب آپ کیا بچگانوں والی حرکتیں کررہے ہیں؟اس سے آپ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں، حرف "ض " پر "ضمہ" ہو یا "فتح"اس سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا، کیونکہ یہ لفظ یہاں بطور اسم آیا ہے ، ویسے یہاں تینوں مقامات پر لفظ "ضعف" کی حرف "ض" پر "فتح یعنی زبر" ہے۔ اور ضعف کے...
  9. ع

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    محترم ارسلان صاحب، محترم بھائی آپ کے چاروں سوالات پوچھنے کا مقصد احادیث کی اہمیت واضح کرنا تھا، لیکن وہ تو آپ نہ کر پائے، اب کیا کریں، احادیث سے آپ وہ قانون ثابت کریں جو قرآن میں نہ ہو تو آپ کو مانیں گے، آپ تاریخی واقعات کی تاریخیں اگر قرآن کریم سے معلوم کرنے جائيں گے تو وہ ہم آپ کو فراہم...
  10. ع

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    تصویر اپ لوڈ کی تھی لیکن اپ لوڈ ہونہیں سکی، ممکن ہے اس ویب صحفہ میں کوئی مسئلہ ہو۔
  11. ع

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    محترم راجا صاحب، میرے بھائی آپ ہم نے اگر غلط معنی و مفہوم پیش کیا تھا تو آنجناب کا بھی فرض بنتا تھا کہ بندے کی تصیح فرما دیتے، تا کہ سند رہتی، آپ ہی کا جملہ پیش کرتا ہوں، "سانپ کیا روزانہ کینچلی اتارتا ہے؟"، جی ہاں ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ وہ بالکل روزانہ اپنی کینچلی نہیں اتارتا، بلکہ ایک ہی بار...
  12. ع

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    محترمہ زینب صاحبہ محترمہ یہ آپ کا ذاتی خیال ہے یا اس کے پیچھے قرآن کریم سے بھی کوئی دلیل ہے؟
  13. ع

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    ارسلان بھائی! محترم آپ ہر وقت قرآن کریم کو جھٹلانے پر اپنی توانائیاں کیوں خرچ کرتے نظر آتے ہیں؟ میرے بھائی میں نے پہلے بھی عرض کیا کہ اس آیت میں مہینوں کے ناموں پر جرح نہیں کی گئی ہے، آپ یہ سورۃ مبارکہ پڑھ لیں گے تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ یہاں پر مفسدین اور فاسقین جو اسلام کے خلاف بغاوت کا علم...
  14. ع

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    حج کب ہوتا ہے ارسلان صاحب؟ ذی الحجہ میں ہی ہوتا ہے نا! تو ذی الحجہ سے ربیع الاول تک کتنے مہینے بنے؟ چار ہی بنتے ہیں۔ممکن ہے آپ کے ہاں چھ یا دس ہوں، لیکن ہمارے مطابق چار ہی مہینے بنتے ہیں، ذی الحجہ ، محرم ، صفر، ربیع الاول۔
  15. ع

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    ارسلان صاحب، چشمہ ارسال کردوں کیا ، اس میں لکھا تو ہے کہ ذی الحجہ سے لیکر ربیع الاول تک لگاتار چار مہینے ، اور کونسے مہینوں کے نام درکار ہیں آپ کو؟
  16. ع

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    ارسلان بھائی، چلیے ہم تو آپکے پچاس سوالات میں سے ایک کا بھی جواب نہیں دے سکتے کیوں کہ ہم تو ٹھہرے ہی نرے جاہل، لیکن آپ کے رفقاء نے بھی تو ابھی تک میرے "اطاعت رسول" اور "ولی کے مروجہ مفاہیم پر اٹھائے گئے اعتراضات" کا جواب ابھی تک نہیں دیا۔اسے ہم کیا کہیں۔ اگر آپ صرف ایک سوال "اطاعت رسول" پر بات...
  17. ع

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    محترم مسلم صاحب، ان لوگوں کے پاس حدیثوں کی اندھی تقلید کے سوا کوئی چارہ ہی نہیں بچا۔ میں نے ان سے اس سے اطاعت رسول کے بارے میں کچھ سوالات پوچھے تھے، لیکن انکا جواب ابھی تک ندارد، اگر یہ صر ف اطاعت رسول سمجھ جائیں تو سارا جھگڑا ہی ختم ہوجائے۔ انکی ساری عمارت اطاعت رسول کے باطل عقیدے پر استور...
  18. ع

    ڈاڑھی کا بیان قرآن اور حدیث سے

    محترم راجا صاحب، برائے کرم میری پچھلے تمام پوسٹس اور جس پوسٹ پر اعتراض کررہے ہیں، اسے بھی دوبارہ غور سے پڑھیں، اگر آپ غور سے پڑھتے تو اتنا فضول تبصرہ نہ کرتے، ثم تتفکروا
  19. ع

    ڈاڑھی کا بیان قرآن اور حدیث سے

    محترم عابد صاحب، آپ نے جس انداز سے میرے جملے کو چمکا کر لکھا ہے اس سے لگتا ہے کہ نعوذ باللہ میں نے ہارون علیہ السّلام کی شان میں کوئی گستاخی کردی ہے۔ محترم میرے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ آپ نے سیاق و سباق کے بغیر ہارون علیہ السلام کی ڈاڑھی کا معاملہ قرآن کریم سے بطور ڈاڑھی کے ثبوت کے طور پر پیش...
  20. ع

    ڈاڑھی کا بیان قرآن اور حدیث سے

    محترم عابد الرحمان صاحب، و علیکم السّلام، آپکو بھی نیا قمری سال مبارک ہو، ، عابد الرحمان صاحب، آپ نے سورۃ طہ کے سیاق کو سباق کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی بلکہ اسے نظر انداز کر دیا، اور اس پر مستزاد یہ کہ نیا سوال بھی داغ دیا، الحمد للہ ہمارے پاس قرآن حکیم کی طاقتور دوربین موجود ہے، جس سے ہم...
Top