الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر ہند و پاک میں موجود ایک جماعت جو جمعیت غربا اہلحدیث کہلاتی ہے ، اس کے متعلق معلومات فراہم کریں تو نوازش ہوگی اور طلبہ کو معلوم ہوگا کہ جمعیت اہلحدیث اور غربا میں کیا فرق ہے۔ کیا یہ فرق محض چند فقہی مسائل کو سمجھنے کا ہے، منہج کا ہے یا عقیدہ کا۔
جزاک اللہ۔
السلام علیکم،
میری آپ حضرات سے گزارش ہے کہ مولانا وحیدالدین خان صاحب کی تفسیر کے بارےمیں معلومات فراہم کریں۔ گو مختلف مضامین ہم کو مختصرا ان کے طریقہ تفسیر کے بارے میں معلومات دیتے ہیں لیکن مکمل منہج صاف نہیں ہوا ہے۔ اگرچہ مولانا حدیث کو قرآن کی تفسیر کے لیے ضروری قرار دیتے ہیں لیکن دراصل ان کی...
میرےبھائی اگر آپ محض الزام لگانے کے بجائے اس کتاب میں سے حوالہ دے دیں کہ کون سی بات ہے جس کو آپ ڈاکٹر صاحب کے خلاف دروغ گوئی پر محمول کر رہے ہیں تو انشا اللہ میں مصنف سے اس کے متعلق پوچھ سکوں گا۔
جزاک اللہ۔
السلام علیکم
یہ کہنا درست ہے کہ بریلویوں اور دیوبندیوں کے عقائد میں کافی حد تک مماثلت ہے لیکن یہ بات مکمل طور صحیح نہیں ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ جیسے ایک تو یہ کہ بریلویوں کا کھلا شرک و کفر جگ ظاہر ہے مثلاقبر پر سجدہ کرنا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم و دیگر بزرگ حضرات کو مدد کے لیے پکارنا...
وعلیکم السلام جناب،
بہت شکریہ کہ آپ نے میرے خیالات پر اپنی رائے ظاہر کی۔ جس نکتے پر آپ نے چند سوالات بیان کیے ہیں ان کے متعلق میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں جس نکتے کی طرف توجہ چاہتا ہوں وہ یہ کہ علما ِ ماضی و حال نے کبھی بھی عوام کے سامنے مجمع لگا کر بحث مباحثہ کو عام معمول نہیں بنایا۔ اس کا ایک...
http://www.youtube.com/watch?v=yhfa4vH0PWE
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں کس طرح ڈاکٹر صاحب عوام کو یہ تاثر دیتے ہیں کہ صفاتی نام جیسے سلفی استعمال کرنا غلط بلکہ حرام ہے۔ جبکہ علما میں اختلاف ہے ہی نہیں۔ جس کی وضاحت شیخ ّبد الحمید رحمانی اس ویڈیو میں کرتے ہیں۔...
بھائی مسئلہ تو یہی ہے کہ اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔ ڈاکٹر صاحب منہج کو چھوڑ کر اپنی راہ الگ بنا چکے ہیں اور ہم اب تک انہیں بینیفٹ آف ڈاوٹ دیتے رہے ہیں۔ واللہ اب تو اپنے بھائیوں کو یہ سمجھ آجائے۔
آپ کے اس پوسٹ پر چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں۔ جہاں تک آپ نے جو مثال لڑکے اور تصویر کی دی ہے تو عرض ہے کہ مصنف نے ٹھیک وہی کام کیا ہے جو لڑکا چاہتا تھا۔ اب لڑکے کی ذمہ داری ہے کہ جس طرح اس کی غلطی کی تصحیح کی گئی ہے اسے قبول کرے اور اپنا لے۔ دلائل و براہین مع اقوال علماء کبار کی روشنی میں جو...
یہاں میں دو باتوں کو ذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ ایک تو یہ کہ چونکہ ڈاکٹر صاحب نے شروع ہی سے عقلِ محض کو بحث کی بنیاد بنا رکھا ہے اور ان کا سارا ذور سامنے والے کو لاجواب کرنے پر ہوتا ہے ایسی حالت میں زبان پھسلنے کا خطرہ ذیادہ ہوتا ہے۔ لیکن اس سے بھی بڑی خطرنات بات یہ ہے کہ پہلے یہ معاملہ محض غیر...
ازراہ کرم یہ فرمائیں کہ کیا تعصب ہو گیا ہم سے۔ کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ کبار علما اگر ایک ایک فرد واحد کی تقاریر سن کر ان میں اصلاح نہ کریں تو پھر کوئی نہ کرے۔ اگر چہ دین میں ایسا کوئی اصول نہیں پھربھی اگر بحث کے لیے آپ کی بات مان بھی لی جائے تو کیا اس اصول کی پابندی خود ڈاکٹر صاحب کرتے ہیں۔ کیا...
ازراہ کرم یہ فرمائیں کہ کیا تعصب ہو گیا ہم سے۔ کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ کار علما اگر ایک ایک فرد واحد کی تقاریر سن کر ان میں اصلاح نہ کریں تو پھر کوئی نہ کرے۔ اگر چہ دین میں ایسا کوئی اصول نہیں پھربھی اگر بحث کے لیے آپ کی بات مان بھی لی جائے تو کیا اس اصول کی پابندی خود ڈاکٹر صاحب کرتے ہیں۔ کیا...
برادرم،
چند باتیں عرض کرنا چاہونگا۔ امید ہے آپ اتفاق کریں گے۔
سب سے پہلے تو یہ کہ ڈاکٹر صاحب کے منہج کے متعلق اس غلط فہمی کا ازالہ ہو جائے کہ کیا واقعی ڈاکٹر صاحب منہج سلف پر ہیں۔ منہج پر رہنے کےلیے سب سے اہم چیز ہے اس منہج کے ماضی اور حال کے کبار علما سے علم کو لینا اور اسی کی ترویج و اشاعت...
برائے دردمندان دعوت قران و سنہ
میری گزارش ہے کہ یہ سب سوال اٹھانے کی بجائے آپ ان سوالات پر غور کریں جو اس کتاب میں مصنف نے اٹھائے ہیں۔ جیسے کہ کیا تابعین کی جماعت لفظ اھل سنت کے استعمال کرنے میں گمراہی پر تھی۔ اگر ذاکر نائک اس لفظ کو نہیں استعمال کرنا چاہتے خواہ کسی بھی وجہ سے تو وہ ان کا...