الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حوالہ: حدیث
-" بادروا بالاعمال خصالا ستا: إمرة السفهاء وكثرة الشرط وقطيعة الرحم وبيع الحكم واستخفافا بالدم ونشوا يتخذون القرآن مزامير يقدمون الرجل ليس بافقههم ولا اعلمهم ما يقدمونه إلا ليغنيهم".
علیم کہتے ہیں: میں عابس غفاری کے پاس چھت پر بیٹھا ہوا تھا، انہوں نے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موسوعۃ القرآن والحدیث ویب سائٹ پر سنن ابی داود میں ایک نیا فیچر پیش کیا گیا ہے،
ایک راوی کی دوسرے سے روایت کردہ احادیث دیکھیں،
مثلاً سنن ابی داود حدیث نمبر 1
حدثنا عبد الله بن مسلمة بن قعنب القعنبي، حدثنا عبد العزيز يعني ابن محمد، عن محمد يعني ابن عمرو، عن ابي...
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
*هشام بن زياد أبو المقدام بصري*
ضعيف الحديث ۔ *متروک*
¤ ------------------ ¤
*سنن ابن ماجه 1512*
حدثنا عبد الله بن عمران ، حدثنا ابو داود ، *حدثنا هشام بن ابي الوليد*
قال الشيخ الألباني: *ضعيف جدا*
قال الشيخ زبير على زئي...
محدث فورم کے ساتھی نسیم بھائی پچھلے ہفتہ سے بیمار ہیں اور ہسپتال میں داخل ہیں، تمام بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ محترم نسیم بھائی کو شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے، آمین۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بالکل آپ کی ضرورت تو ہے، ہمیں اس کام کے لیے ایک بڑی ٹیم کی ضرورت ہے
آپ ایسا کیجئے کہ @عمر اثری بھائی سے رابطہ کیجئے وہ آپ کو تخریج سے متعلقہ کچھ کام دے دیں گے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
بس دعا کیجئے کہ طبعیت بہتر ہو جائے، مسند احمد پر کام شروع کیا تھا پھر کچھ ساتھی کم ہو گئے کام کی رفتار کم ہو گئی اب الحمدللہ عمر اثری بھائی کی دلچسپی ان کی کوششوں سے دوبارہ سے اس پر کام شروع کیا ہے، دعا کیجئے جلد از جلد یہ مکمل ہو جائے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللھم اغفر لہ وارحمہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد نقہ من الذنوب والخطایا کما ینق الثوت الابیض من الدنس اللھم ادخلہ الجنۃ واعذہ من النار
اللہ تعالی شیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ کی خطاؤں کو معاف فرمائے انکے درجات بلند کرے اور انہیں اعلی علیین میں...
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللھم اغفر لہ وارحمہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد نقہ من الذنوب والخطایا کما ینق الثوت الابیض من الدنس اللھم ادخلہ الجنۃ واعذہ من النار
اللہ تعالی شیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ کی خطاؤں کو معاف فرمائے انکے درجات بلند کرے اور انہیں اعلی علیین میں...
محترم شیخ اسحاق سلفی بھائی سے میسج میں گفتگو کرتے ہوئے آج ہی معلوم ہوا کہ گزشتہ ایک ڈیڑھ ماہ سے انہیں فالج کا اٹیک ہوا ہے، تمام بھائیوں سے خصوصی دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اسحاق سلفی بھائی کو جلد شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے، ان کے علم و عمل اور ان کی صحت میں برکت عطاء فرمائے آمین۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ ! راوی حدیث عبدالرحمن المسلی کی توثیق درکار ہے۔
یحییٰ بن معین رحمہ اللہ نے انہیں ثقہ کہا ہے اس کا حوالہ بھی درکار ہے۔
@اسحاق سلفی
@اسحاق سلفی جزاک اللہ خیرا
سلسلہ احادیث صحیحہ میں تقریباً سو احادیث مذید ایسی ہیں جن کا اردو ترجمہ کتاب میں نہیں مل سکا تھا۔
جزاک اللہ خیرا
اچھی تجویز ہے اس پر کام کرتا ہوں۔
ابھی فوائد و مسائل ویب سائٹ پر آن لائن نہیں ہیں، ان کی پروف ریڈنگ جاری ہے جیسے ہی یہ مکمل ہو گی یہ آن لائن ہو جائیں گے۔ البتہ سوفٹ وئیر میں صرف سرچ میں پیش کیے گئے ہیں۔
کس حدیث کے تحت فوائد درج ہیں اس کی سہولت اگلے ورژن میں پیش کرنے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ
ایک نئی سہولت
الحمدللہ! ہم ویب سائٹ پر ایک نئی سہولت مہیا کر رہے ہیں جو ان شاء اللہ علماء کرام، قرآن و حدیث کے طلباء و طالبات کے لیے بہت مفید ثابت ہو گی۔ سہولت یہ ہے کہ اب آپ اپنے مرتب کردہ مضامین و شذرات کو بھی متعلقہ حدیث کے تحت محفوظ کر سکیں گے۔
سہولت کی وجہ
قرآن و حدیث کے طلباء و...