1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محترم شیخ اسحاق سلفی بھائی حفظہ اللہ کے لیے دعا کی درخواست

'اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از ابوطلحہ بابر, ‏نومبر 28، 2019۔

  1. ‏نومبر 28، 2019 #1
    ابوطلحہ بابر

    ابوطلحہ بابر مشہور رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    راولپنڈی
    شمولیت:
    ‏فروری 03، 2013
    پیغامات:
    668
    موصول شکریہ جات:
    837
    تمغے کے پوائنٹ:
    195

    محترم شیخ اسحاق سلفی بھائی سے میسج میں گفتگو کرتے ہوئے آج ہی معلوم ہوا کہ گزشتہ ایک ڈیڑھ ماہ سے انہیں فالج کا اٹیک ہوا ہے، تمام بھائیوں سے خصوصی دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اسحاق سلفی بھائی کو جلد شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے، ان کے علم و عمل اور ان کی صحت میں برکت عطاء فرمائے آمین۔
     
    Last edited: ‏نومبر 28، 2019
  2. ‏نومبر 28، 2019 #2
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,611
    موصول شکریہ جات:
    734
    تمغے کے پوائنٹ:
    276

    اللہ تعالی سے دعاء ہیکہ اپنے کرم خاص سے محترم اسحق بھائی کو جلد اور کامل شفاء عطاء فرمائے ۔ یقینا فورم کے تمام اراکین دلی دعائیں اسحاق بھائی کیساتھ ھونگی اور اللہ ہم سب کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے ، آمین یا رب العالمین ۔
     
  3. ‏نومبر 29، 2019 #3
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,532
    موصول شکریہ جات:
    6,615
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    اللھم رب الناس اذھب الباس واشفه انت الشافي لا شفاء الا شفائك شفاء لا يغادر سقما
    اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه

    آمين يا رب العالمين
     
  4. ‏نومبر 29، 2019 #4
    عدیل سلفی

    عدیل سلفی مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2014
    پیغامات:
    1,662
    موصول شکریہ جات:
    422
    تمغے کے پوائنٹ:
    197

    اذهب البأس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما
     
  5. ‏نومبر 29، 2019 #5
    عبدالرحمن حمزہ

    عبدالرحمن حمزہ رکن
    شمولیت:
    ‏مئی 27، 2016
    پیغامات:
    251
    موصول شکریہ جات:
    73
    تمغے کے پوائنٹ:
    71

    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه شفاء تاماً لا يغادر سقماً

  6. ‏نومبر 29، 2019 #6
    ابو حسن

    ابو حسن رکن
    شمولیت:
    ‏اپریل 09، 2018
    پیغامات:
    152
    موصول شکریہ جات:
    21
    تمغے کے پوائنٹ:
    65

    اللہ تعالی اسحاق بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور پہلے سے زیادہ اچھا کردے اور اس بیماری کو درجات میں بلندی کا ذریعہ بنائے

    اسـأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه

  7. ‏نومبر 29، 2019 #7
    عبد الخبیر السلفی

    عبد الخبیر السلفی رکن
    جگہ:
    بدایوں
    شمولیت:
    ‏اگست 28، 2018
    پیغامات:
    197
    موصول شکریہ جات:
    4
    تمغے کے پوائنٹ:
    57

    اللہ تعالی شیخ محترم کو صحت کاملہ و عاجلہ عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
     
  8. ‏نومبر 30، 2019 #8
    سید طہ عارف

    سید طہ عارف مشہور رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 18، 2016
    پیغامات:
    736
    موصول شکریہ جات:
    135
    تمغے کے پوائنٹ:
    104

    اللھم رب الناس اذھب الباس واشفه انت الشافي لا شفاء الا شفائك شفاء لا يغادر سقما
    اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
    اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
    اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
    اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
    اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
    اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
    اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
    آمين يا رب العالمين
     
  9. ‏دسمبر 02، 2019 #9
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,777
    موصول شکریہ جات:
    8,340
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    شیخ سلفی صاحب سے ابھی بات ہوئی ہے، فالج کی وجہ سے بولنے میں ذرا مشقت محسوس کرتے ہیں، لیکن دوائی وغیرہ استعمال کر رہے ہیں، اور روبہ صحت ہیں۔ الحمدللہ۔
    اللہ تعالی کامل شفا عطا فرمائے۔
     
    • پسند پسند x 3
    • معلوماتی معلوماتی x 2
    • لسٹ
  10. ‏دسمبر 02، 2019 #10
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,532
    موصول شکریہ جات:
    6,615
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    آمین یا رب العالمین
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • مفید مفید x 1
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...
متعلقہ مضامین
  1. afrozgulri
    جوابات:
    0
    مناظر:
    136
  2. afrozgulri
    جوابات:
    0
    مناظر:
    170
  3. شیخ قاسم
    جوابات:
    0
    مناظر:
    2,468
  4. شیخ قاسم
    جوابات:
    0
    مناظر:
    2,522
  5. شیخ قاسم
    جوابات:
    0
    مناظر:
    639

اس صفحے کو مشتہر کریں