الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم! کتاب وسنت ڈاٹ کام یہ لنک کام نہیں کر رہا جسکی وجہ سے ایک ہفتہ پرانی کتب نہیں ڈاؤن لوڈ کر پا رہا۔ برائے مہربانی اصلاح فرمائیں۔
http://www.kitabosunnat.com/kutub-library
السلام علیکم! کتاب وسنت ڈاٹ کام یہ لنک کام نہیں کر رہا جسکی وجہ سے ایک ہفتہ پرانی کتب نہیں ڈاؤن لوڈ کر پا رہا۔ برائے مہربانی اصلاح فرمائیں۔
http://www.kitabosunnat.com/kutub-library
السلام علیکم!
کتاب و سنت ڈاٹ کام کی ویب سائٹ کے پرانے ڈیزائن میں تمام کتب کا بٹن کام کر رہا تھا جس سے کتابوں کو اپلوڈ کی ترتیب سے دیکھا جا سکتا تھا لیکن موجودہ فارمیٹ میں یہ سہولت میسر نہیں اور نہ ہی یہ بٹن کام کر رہا ہے۔ برائے مہربانی اس ایشو کو سالو کیا جائے۔
جزاکم اللہ
اکثر والی بات مبالغہ نہیں ۔ 500 میں سے 70 کے لگ بھگ ایسی کتابیں تھی جن میں چھوٹے موٹے مسائل تھے۔جنکی نشاندھی کافی عرصہ پہلے میں نے کلیم بھائی کو کروائی تھی۔
کتابوں کے حوالے سے میں یہ بتاتا چلوں کہ نئی کتب میں یہ مسائل کم ہیں۔ پرانیوں میں بہت زیادہ ہیں۔
میں چند ایک مثالوں سے یہ بات واضح کروںگا۔
فیض الباری ترجمہ فتح الباری میں ساری جلدوں میں صفحات کا نقص ہے جسکی میری پاس ایکسل فائل موجود ہے اگر آپکا ای میل مل جائے تو میں سینڈ کردوں گا۔
فتاوٰی علمائے...