الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شریکِ حیات سے خوشگوار تعلقات برقرار رکھنا کبھی کبھی ایک بڑا چیلنج بن جاتا ہے اوربعض اوقات بچوں کا بندھن بھی اس تعلق کو جوڑے رکھنے کے لیے ناکافی ہوتا ہے۔
ماہرینِ نفسیات کے مطابق میاں بیوی کے تعلقات کو بہتر رکھنے کے لیے مسلسل کوششوں کی ضرورت رہتی ہے جس کے لیے تحقیق اور جائزے کے بعد ماہرین چارنسخے...
میرا سوال یہ ہے کہ -۔ تین اوقات میں تین طلاقیں دینے کے بعد اگر کوئی شخص راہ راست پر آجائے اور دوبارہ اسی عورت سے نکاح کرنا چاہے تو کیا صورت اختیار کرے ؟
یہ تو ہمارا قومی مسئلہ ہے - جہاں دیکھا کہ ڈیمانڈ بڑھنے والی ہے فورا ریٹ بڑھا دئے اور چیز مارکیٹ سے غائب-
ہر جگہ یہی ہو رہا ہے بھائی بس جسکا جہاں بس چلے - اللہ ہدایت دے
میری نومولود بیٹی ہمارے ساتھ 36 گھنٹے گزارنے کے بعد انتقال فرما گئی - انا للہ وانا الیہ راجعون
فورم ممبر سے درخواست ہے کہ میرے اور میری فیملی کے لئے خصوصی دعا کریں -
جب ہم اپنی غلطیوں کے بجائے دوسروں کو قصور وار ٹھیرائیں تو ایسا ہی ہوتا ہے- اسلام میں دوسری شادی کی اجازت ہے لیکن کچھ شرائظ کے ساتھ- لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کوئ شرائط پوری نہیں کرنا نہیں چاہتا لیکن شادی کرنا چاہتا ہے
سلام آباد: آج کل عالمی سطح پر حلال خوراک اور اس کی ذیلی مصنوعات کی صنعت کی مالیت کئی سو ارب ڈالر لگائی جارہی ہے۔
مسلمان صارفین کے لیے تیار کردہ حلال فوڈ اور حلال پروڈکٹس کی بین الاقوامی منڈی اس لیے بھی تیزی سے پھیل رہی ہے کہ عالمی سطح پر مسلمانوں کی آبادی اور قوت خرید میں تیزی سے اضافہ ہواہے...