• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

    آمین ، اللہ تعالی تمام سلفی علماء کو حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے۔۔۔ آمین محترم یہاں حسد کی کوئی بات ہی نہیں ہے، میں شیخ جلال الدین قاسمی صاحب اور تمام سلفی علماء کی بہت قدر کرتا ہوں کسی سےکسی قسم کی کوئی بھی رنجش نہیں ۔ لیکن جب شیخ کو اس کتاب کے پیش لفظ میں اشفاق انجم جیسے شخص کو دادوتحسین سے...
  2. ا

    ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

    آپ کے بقول شیخ نے کتاب دیکھے بغیر مقدمہ لکھ دیا شیخ کونہیں معلوم تھا کہ اس میں کیا گل کھلائے ہیں جناب اشفاق انجم صاحب نے لیکن: کتاب کو پڑھنے کے بعد اور اب تک اس کتاب کو تقسیم کرنےاور لوگوں کو بھیج کر اس پر دادو تحسین طلب کرنے کی ذمہ داری بھی شیخ جلال الدین صاحب ہی ادا کر رہے ہیں، اور وحیدی صاحب...
  3. ا

    ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

    میری کوئی بات اگر ناگوار گذری ہو تو اس کے لیے معذرت، محترم میں نے صرف اس لیے اس مضمون پر کلام کرنا ضروری سمجھا کیونکہ اشفاق انجم صاحب کی کتاب پس نوشت جلا ل الدین قاسمی صاحب کے کہنے پر لکھی گئی ہے جس میں سلفی علماء کو بہت ہی برابھلا کہا گیا ہے، پس نوشت آپ پڑھ چکے ہیں اس لیے آپ کو معلوم ہوگا۔ اس...
  4. ا

    ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

    جو کتاب مکمل گالی گلوچ سے پر ہو اور جس میں سلفی علماء کے عقیدہ پر اعتراض کیا گیا ہواس پر ایک سلفی حق گو عالم کے لیے کیا یہ زیب دیتا ہے کہ صرف اس کی ادبیت کی تعریف کر کے چھوڑ دے یا یہ اس کی غلطیوں کی نشاندہی ضروری ہوتی ہے؟میری کوئی بات ناگوار گذری ہو تو معاف فرمائیں۔
  5. ا

    ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

    دلیل اشفاق انجم کی کتاب پس نوشت کا انتساب ہی اگر آپ کے پاس کتاب ہو تو دیکھ سکتے ہیں
  6. ا

    ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

    کیا آپ کو نہیں معلوم کہ مولانا صلاح الدین مقبول احمد مدنی ، مولانا عبدالمعید مدنی، مولانا عتیق اثر ندوی، کا عقیدہ کیسا ہے؟ اور جس کتاب کے اندر ان کے عقائد پر ایک بریلوی نے انگلی اٹھائی ہو اس کتاب پر مقدمہ لکھ کر اس کی حوصلہ افزائی کرنا کیا یہ شیخ جلال الدین قاسمی کے لیے زیب دیتا ہے۔اور یہی نہیں...
  7. ا

    ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

    یہ گالی والا لفظ اس پوسٹ سے ہم نے حذف کیا ہے محترم،نہ کہ جلال الدین القاسمی نے۔ حذف کرنے کی وجہ یہ تھی کہ ہم یہاں صاف ستھری پوسٹ شیئر کرنا چاہتے تھے،کیونکہ یہ علماء کی مجلس ہے۔ اگر آپ واقعی نہیں چاہتے کہ اس میں کوئی ایسا لفظ شامل ہو جو علماء کی محفل کے خلاف ہو تو آپ نے صرف اشفاق انجم کے ہی لفظ...
  8. ا

    ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

    الحمد اللہ امید سے کہیں زیادہ جلدی وہ مضمون ہمارے ایک عزیز کے پاس مل گیا جس کے جواب میں یہ مضمون لکھا گیا ہے۔ ساتھ ہی یہ وضاحت بھی ضروری سمجھتا ہوں اس لیے کہ مصدقہ ذرائع سے یہ بات بھی معلوم ہوئی ہے کہ جناب اشفاق انجم نے اپنی اس گمراہ کن اور گندے تبصروں والی کتاب پر جلاالدین قاسمی صاحب سے مقدمہ...
  9. ا

    ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

    اس تحریر کو پڑھنے کے بعد سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک بریلوی نے جلال الدین قاسمی کا دفاع کیوں کیا؟ وجہ یہ ہے کہ جیسا کہ آنجاب نے ہی لکھا ہے کہ اشفاق انجم صاحب ایک بریلوی مکتب فکر کے نقاد و ادیب ہیں۔اس بریلوی مکتب فکر کے نقاد و ادیب کو شیخ جلال الدین قاسمی صاحب نے صحت عقیدہ کی سند عطا کی ہے،...
Top