الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مشرقِ وسطیٰ خصوصاً مصر، لیبیا، شام، فلسطین اور تیونس حالیہ چند برسوں میں سیاسی و معاشرتی سطح پر عوامی سوچ میں زبردست تبدیلیوں کا مظہر رہے ہیں۔ اگرچہ مغرب کے علمی حلقوں میں مشرقِ وسطیٰ میں ہونے والی ہر اہم پیش رفت کا خاص اہتمام سے مطالعہ و مشاہدہ، تجزیہ و تحقیق اور حکومتوں کے لیے پالیسی تجاویز کی...
نقطۂ نظر‘‘ کا تازہ شمارہ نمبر ۳۶ (اپریل ۲۰۱۴ء-ستمبر۲۰۱۴ء) شائع ہوگیاہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا ششماہی اردو مجلہ ہے۔ جس میں نئی کتابوں کا تعارف اور ان پر تبصرہ ہوتا ہے۔ اسلام، ثقافت، تاریخ، مسلم دنیا اور اس سے متعلقہ مباحث پر پاکستان میں اردو میں شائع ہونے والی کتابیں اس کا موضوع...
داماد رسول ﷺ، فاتح خیبر، خلیفه راشد، سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی تابنات سیرت کا مستند تذکرہ، معروف مصنف ڈاکٹر علی محمد الصلابی کے قلم سے۔۔۔۔۔
مزید معلومات اور خریداری:
darussalampk.com
مغرب اور اسلام کا شمارہ نمبر ۴۰ شائع ہو گیا ہے۔ اس تازہ شمارے کا موضوع ۔ اعلیٰ تعلیم، تہذیبی بالادستی اور مغرب ہے۔
ترقی پذیر ممالک میں عمومی طور پر محسوس کیا جاتا ہے کہ یہاں کی جامعات مغربی افکار و تہذیب کی پرورش گا ہیں اور تہذیبی بالادستی کا ذریعہ بن چکی ہیں۔ خصوصاً عمرانی علوم میں یورپ اور...
السلام علیکم،
محمد ارسلان صاحب، غلطی کی اصلاح کے لیے جزاکم اللہ خیرا۔اور فلسفہ الولاء والبراء پر کوئی بہترین کتاب بارے ہی بتادیں،اقبال کیلانی کے علاوہ۔
اسلام علیکم،
محترم محمد نعیم یونس صاحب، جزاکم اللہ خیرا۔آپ کا شکریہ ادا کرنے میں دیر ہوگئی تو فیصلہ کیا کہ جس دن کتاب موصول ہوگی،اسی روز شکریہ کا اظہار کروں گا۔براہ کرم قبول کیجیے گا۔
اسلام
اسلام علیکم،
محترم انس بھائی، تمام جلدیں محدث لائبریری سے ہی ڈاونلوڈ کر کے ون ڈرائیو پر اپلوڈ کیں ہیں۔دراصل میں نے مصنفین وناشرین کے لنکس بک مارک کر رکھے ہیں،لہذا کتاب کا صفحہ اول پر آنے سے پہلے ہی معلوم ہوجاتا ہے۔والحمدللہ۔
البتہ ایک غلطی مجھ سرزد ہوگئی جس کا اب ازالہ کررہا ہوں،کہ...
شرح عقیدہ واسطیہ، ابن تیمیہ
نام: شرح عقیدہ واسطیہ مترجم (سوالاً جواباً) مجلد، شیخ اسلام ابن تیمیہ۔
ترتیب وتسھیل: عبدالعزيز الحمد السلمان۔
ترجمہ: محمد اختر صدیق۔
ناشر: محمد سرور عاصم۔
اشاعت: اکتوبر 2012
صفحات: 247
قیمت: 220 روپے [بمطابق جنوری 2014]
ملنے کا پتہ: مکتبہ اسلامیہ، بالمقابل رحمان...