الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اھلسنت کے فرقوں کے بارےمیں کیا خیال ہے? ان کےدرمیان جومحبت ہےاس کےآثاردیکھ رھا ہوں میں یہاں- شیعہ فرقوں میں صرف اثناّ عشری صحیح معنوں میں شیعہ ہیں با قی گمراہ ہیں-
میرے دیے ہوئے حوالے صرف آپ پرواضح کرنےکےلیےتھےکہ خاک پرسجدہ کرنےکےدلائل آپ کےہاں بھی موجود ہیں - آپ سےکوئ فتو'ے نھیں مانگا میں نے کیونکہ ھمارے لئے قول رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اورآل رسول (ع) حجت ہے- آپ کے یا آپ کے مفتیوں کے فتووے میرے لیےخس و...
کیا مذہب تشیع کو ایرانیوں نے جعل کیا ہے؟
اسلامی معاشرہ میں شیعہ کی پیدائش کے لئے ایک دوسرا فرضیہ بیان کیا جاتا ہے جس کوخاور شناسان نےگھڑا ہے ،یہ لوگ بھی دوسرے محققین کی طرح معتقد ہیں کہ مذہب شیعہ ، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی رحلت کے بعد وجود میں آیا ہے ،جس کیوجہ سے وہ اس کی...
یہ صرف برصغیرکا کلچر ہے کہ دشمن کے نام پرنام نہیں رکھاجاتا-ورنہ خود معصومین (ع) کےکئ رفقاء یزید اورمعاویہ کے نام کےتھے حالانکہ ان دونوں کی اہل بیعیت (ع) سے دشمنی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے- معاویہ کے دور میں توحضرت علی (ع) کودرباروںمیں گالیاںتک دی جاتی تھیں-
بھائ دلائل سےبات کرو-اس طرح کی ویڈیوزکوئ حیثیت نہیںرکھتیںنہ کسی پراس کا کوئ اثرھوگا- پہلے امیرمعاویہ کوتوثابت کرو کھ آپ کی صحیحین میں اس کے گروہ کوباغی اوردوزخ کی طرف بلانےوالاکیوں حضرت محمد (ص)سے روائت ھوا ھے?
قرآن کریم کی آیات کا سرسری طور سے مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اوصیا کو خدا ہی منتخب کرتا ہے۔
یہاں پر کچھ آیات کی طرف اشارہ کرتے ہیں:
۱۔ واجعل لی وزیرا من اہلی، ہارون اخی، اشدد بہ ازری، واشرکہ فی امری، کی نسبحک کثیرا و نذکرک کثیرا، انک کنت بنا بصیرا، قال قد اوتیت سوٴلک یا موسی(۱)۔اور...
صحیح مسلم اور صحیح بخاری میں جو حدیث ہے کہ عماربن یاسرکوایک باغی گروہ قتل کرےگا- عماربن یاسرکومعاویہ کی فوج نے شہید کیا- اس کےبارےمیں جناب کیا فرماتےہیں-
شیعوں کا راسخ عقیدہ یہ ہے کہ منصب خلافت ، خدا عطا فرماتا ہے اسی طرح ان کا یہ بھی عقیدہ ہے کہ پیغمبراکرمۖ کے بعد شروع ہونے والی امامت چند اعتبار سے نبوت کی طرح ہے جس طرح یہ ضروری ہے کہ پیغمبر ۖکو خدا معین فرمائے اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ پیغمبرۖ کے وصی کو بھی خدا ہی معین کرے اس حقیقت کے سلسلے...
ایک روز زید بن ارقم ، امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے پاس آئے تو دیکھا کہ عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ ان کے پاس تخت پر بیٹھے تھے، جب انہوں نے یہ منظر دیکھا تو خود ان دونوں کے درمیان بیٹھ گئے ، عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا : آپ کو کوئی اورجگہ نہیں ملی تھی ، آپ نے امیر المومنین سے میرے...
۱ ۔ خلیفہ کاتعین اچھاکام ہے یابرا؟ اگراچھاکام ہے توپھرکیوں کہاجاتاہے کہ پیغمبر (ص) نے کسی کوخلیفہ معین نہیں کیا،اوراگریہ کام براہے توپھرابوبکراورعمرنے یہ کام کیوں کیا؟
۲ ۔ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ اوآلہ وسلم نے اپنی زندگی کے آخر ی وقت میں بیماری کی حالت میں فرمایا کہ قلم اورکاغذ لاو تاکہ...
کن چیزوں پر سجدہ صحیح ہے
مسلمانوں کا اتفاق ہے کہ نماز کی ہر رکعت میں دو سجدے واجب ہیں اور اس میں بھی کوئی اختلاف نہیں ہے کہ سجدہ کس کے لیے کیا جاتا ہے کیونکہ تمام ہی مسلمان خداوندعالم کے لیے سجدہ کرتے ہیں ، اوراسی طرح زمین و آسمان اور ان میں رہنے والے خداہی کا سجدہ کرتے ہیں (۱) ۔
اختلاف اس...
سجدہ میں پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم )کی سنتّ
پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) اور آپ کے اصحاب ایک مدت تک زمین پر سجدہ کرتے رہے ، اس کے علاوہ سخت زمین ، ریگزارغبار، خاک ، اور گیلی مٹی پر بھی ایک مدت تک رسول اسلام کے زمانے میں سجدہ ہواہے ، اس زمانہ میں کسی نے بھی کپڑے...
خاک پر سجدہ
یہاں پر ایک سوال ہے جو اہل سنت ہمیشہ کرتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ شیعہ اپنے ساتھ ہمیشہ پاک مٹی کیوں رکھتے ہیں اور اس پر سجدہ کیوںکرتے ہیں ؟ اس کے علاوہ کسی دوسری چیز پر سجدہ نہیں کرتے ؟ جبکہ ہم نے اس کے متعلق پہلے بھی کہا ہے کہ سادے لوگوں کو سوچنا چاہئے کہ وہ اس کے لئے سجدہ کرتے ہیں...