• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. haseeb123121

    کیا یہ بات درست ہے کہ اعمال لکھنے والے فرشتے دو وقتوں میں انسان سے الگ رہتے ہیں ؟

    کیا یہ بات درست ہے کہ فرشتے دو وقتوں میں انسان سے الگ رھتے ہیں ایک قضائے حاجت کے وقت اور مباشرت کے وقت اس کی صحت درکار ہے اسحاق سلفی ابن داؤد
  2. haseeb123121

    ایک سوال کا جواب مطلوب ہے

    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا
  3. haseeb123121

    ایک سوال کا جواب مطلوب ہے

    فیس بک پر ایک کمنٹ میں ایک بریلوی نے لکھا کہ ذوالقرنین نے لوگوں سے دیوار بنانے کے لیے مدد مانگی تو کیا وہ بھی مشرک تھے کیونکہ انہوں نے بھی اللہ کو چھوڑ کر بندوں سے مدد مانگی تھی؟؟
  4. haseeb123121

    نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو آقا کہنے کی شرعی حیثیت

    کیا یہ کہا جا سکتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم ہمارے آقا ہیں؟
  5. haseeb123121

    ایک حدیث کے بارے میں سوال

    ام مہزول کی حدیث جس میں ہے کہ ایک صحابی اس سے نکاح کرنا چاہتے تھے لیکن حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ان کو منع کر دیا کیونکہ وہ بدکاری کے لیے بہت مشہور تھی یہ حدیث کس کتاب میں ہے اور اس کی صحت کے بارے میں علماء کرام کیا فرماتے ہیں؟
  6. haseeb123121

    ایک سوال

    کیا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ پر ابو بکرہ رضی اللہ عنہ نے تہمت لگائی تھی کیا یہ صحیح ہے کہ ان کی آپس میں نہیں بنتی تھی مجھے اس واقعہ کی صحت درکار ہے اسحاق سلفی بھائی
  7. haseeb123121

    گیارہویں شریف

    [emoji2] [emoji2]
Top