• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. AbuHishaam

    الکتب التسعہ کی عربی آڈیو ریکارڈنگ

    احادیث کی 9 مشہور کتابوں کی عربی آڈیوبک کی ریکارڈنگ قارئ يوسف بن نوح احمد حفظه الله کی آواز میں بفضل اللہ میرے ہاتھوں مکمل ہوئی ہے جو کہ ان کے یوٹیوب چینل پر طلباء احادیث کے سننے کیلئے موجود ہے اور ایم پی تھری فائلز ان کی ویب سائٹ پر ڈاؤنلوڈ کیلئے دستیاب ہیں ان کی ویب سائٹ کا لنک...
  2. AbuHishaam

    قاري يوسف بن نوح احمد للقراءات العشر وعلومها

    قاری يوسف نوح احمد حفظه الله کے ساتھ مکہ مکرمہ میں اچھا وقت گزرا میں نے ان کی ویب سائٹ ڈیزائن کر کے دی اور ان کا یوٹیوب چینل اور فیس بوک پیج اور ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل کا مینیجر بھی ہوں الحمد للہ، قاری يوسف نوح احمد حفظه الله اصل میں یمن سے ہیں لیکن ان کے والد صاحب مکہ مکرمہ میں کاروبار کے...
  3. AbuHishaam

    سعودی جامعات کے لنکس

    یہ لنک کام نہیں کررہا ، میں نے سعودی عرب کی 19 جامعات کا پی ڈی اف فائل بنا کر اٹیچ کردیا ہے کلک کرنے سے جامعہ کی ویب سائٹ پر جاسکتے ہیں اور فائل کو پرنٹ بھی کیا جاسکتا ہے
  4. AbuHishaam

    مرکز النور (النور سنٹر) کے WhatsApp گروپ ’’Mohaddis Media‘‘ کو join کیجیئے!

    You can't join this group because it isfull. کا میسج آرہا ہے، لنکس کو اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے
  5. AbuHishaam

    دعاؤں کی قبولیت کے آداب و شرائط

    اور صالح لوگوں کی دعا زیادہ قابل قبول ہونے کے چانس ہوتے ہیں اور ایک مسلمان جب تک اپنی دعا میں اپنے والدین کو شامل نا کرلے وہ صالح نہیں کہلایا جاسکتا،مطلب کہ ان مذکورہ تمام آداب و شرائط کو ملحوظ رکھنے کے ساتھ اپنے لئے دعا کرنے سے پہلے "رب ارحمهما كما ربياني صغيرا"کا اضافہ کرلینے سے دعا کی قبولیت...
  6. AbuHishaam

    عربی زبان کیسے سیکھیں

    عربی سیکھنے کا ایک طریقہ ریڈیو کا سننا بھی ہے سعودی عرب یا کسی بھی خلیجی ممالک کا "اذاعة القرآن الكريم"کے نام سے ریڈیو موجود ہیں جو کہ ریڈیو کے ذریعے بھی تلاش کیے جاسکتے ہیں اور ان کی ویب سائٹ یا یوٹیوب چینل بھی ہوتے ہیں ،ان پر نشر ہونے والے مختلف پروگرامز کو سننے سے عربی لہجہ اچھا ہوتا ہے اور...
  7. AbuHishaam

    موبائل پر اسلامک گرافک ڈیزائننگ سیکھیں mobile per islamic graphic designing sekhen

    موبائل پر اسلامک گرافک ڈیزائننگ سیکھیں، اسلامک سوشل میڈیا پوسٹ، درس قرآن پوسٹر، خطبہ جمعہ پوسٹر، جلسہ و کانفرنس پوسٹر، اسلامی کتابوں کے ٹائٹل، مفت میں سیکھنے کیلئے چینل سبسکرائب کرلیں Mobile par Islamic graphics designing seekhein, Islamic social media posts, Dars Quran posters, Khutba Jumma...
  8. AbuHishaam

    ضرورت ای میل ایڈریس برائے شمارہ جات

    وعلیکم السلام، یہ کام آپ بھی یوٹیوب سے سیکھ کر سرانجام دے سکتے ہیں لیکن آپ کا وقت بہت لگ جائے گا اور آپ کے اہم اور بہت زیادہ ضروری کام ادھورے رہ جائیں گے، میں ایک ڈیجیٹل مارکٹنگ کا طالب علم ہونے کے ناطے آب کو یہ سروس مہیا کر سکتا ہوں کسی بھی فیلڈ کے ملکی یا غیر ملکی اداروں کے ایمیلز (قانونی اور...
  9. AbuHishaam

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام، میرا نام "عبدالصمدغوری" اور یوزر نیم"UrduDesignerASG"تبدیل کردیں
  10. AbuHishaam

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    اپنی لوکیشن تبدیل کی تو ایک مشکل نظر آئی ہے ، میں نے کراچی لکھا تو "کراچیسے" میرے پروفائل پر نظر آرہا ہے، اس کا جگاڑ"کراچی۔"ڈیش لگایا ہے فی الحال، فورم کے فورم پر سرچ کرکے چیک کریں اس کا حل موجود ہوگاوہ ٹھیک کروالیں
  11. AbuHishaam

    اسلامک گرافک ڈیزائنر عبدالصمدغوری کا تعارف

    السلام علیکم، میں عبدالصمدغوری اسلامک گرافک ڈیزائنر ہوں اسلامک پوسٹ ڈیزائن اور ویڈیو تھمبنیل کا زیادہ تجربہ ہے، مکہ مکرمہ میں رہائش کے دوران المعابدہ دعوہ سنٹر میں شیخ محمود خادم حسین حفظہ اللہ کے زیرنگرانی، الرصیفہ دعوہ سنٹر اور تنعیم دعوہ سنتر میں شیخ طہ سعید خالد حفظہ اللہ کے زیرنگرانی،...
Top