الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الله تعالى نے قران میں معیت کا ذکر کیا وہاں ساتھ نصرت وتائید یا سننے اور دیکھنے کا ذکر بھی کیا۔ میرے علم کھیں بھی مطلق معیت کا ذکر نہیں کیا گیا۔ واللہ اعلم
جناب انور شاہ صاحب ہمارے لیئے حجت نہیں ھیں بلکہ تم دیوبندیوں کے لیئے حجت ہیں وہ یہ تسلیم کر رہیں کہ نبی کریم ص نے آٹھ رکعت ہی پڑھی۔ اور تہجد اور تراویح ایک ہی ھے۔