السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اپنے دس ماہ کے بیٹے کی تربیت کرتے ہوئے مجھے خیال آیا کہ مجھے اپنی ریسرچز اور تجربات اپنی مسلمان بہنوں کے ساتھ شئیر کرنے چاہئیں۔تا کہ ہم سب مل کر اسلاف کے راستے پر چلتے ہوئے اپنی نسل کی بہترین پرورش کر سکیں۔
میری عصری تعلیم ایم اے اسلامیات ہے اور دینی تعلیم سعودیہ...