امی…امی.. ہماری تمام سہیلیوں کے بھائی ہیں…ہمارا کوئی بھائی کیوں نہیں ہے اللہ دے گا..۔ کب دے گا امی…. جب اللہ کو منظور ہوگا.. ان سب کی دعا قبول ہوئی.پاک اللہ کی رحمت کو جوش آیا.بہنوں کو بھائی مل گیا. بہنوں کے لئے بھائی سے زیادہ وہ ایک جیتا جاگتا گڈا،، تھا. جس کے ساتھ وہ دن بھر کھیلتیں. اس کے ناز...