• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    بدا ء کیا ہے؟

    بداء (الله کو بھول) کا نظریہ. لغت میں ”بداء“ کے معنی واضح یا آشکار ہونے کے ہیں، البتہ پشیمان ہونے کے معنی میں بھی آیا ہے، کیونکہ جو شخص پشیمان ہوتا ہے اس کے لئے کوئی نئی بات سامنے آتی ہے (تب ہی وہ گزشتہ بات پر پشیمان ہوتا ہے) شیعہ ؛خداوند عالم کے لئے ”بداء“ کو جائز مانتے ہیں اگرچہ ان کے نزدیک...
  2. ا

    واقعہ صفین اورموجودہ سیاست

    کچھ دن پہلےجنگ صفین کےبارے میں ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا جسے غیروں نےبنایا۔ K&G جنگ کی ویڈیوزبناتےہیں اورفوج کی حکمت عملیوں کی وضاحت کرنےکی کوشش کرتےہیں لیکن صفین کی جنگ میں انہوں نےجنگ سےپہلےاوربعد کےواقعات پرزیادہ توجہ مرکوزکی #IslamiHistory لیکن اسے دیکھتے ہوئے کچھ عمومی سوالات پیدا ہوئے جس کوآج...
  3. ا

    نبی کریم(ص) اورجادو

    قرآن کریم کوالله نےفرقان کہا تو اسکا مطلب یہ تھا کہ مسلمان کسی بھی بات کو ماننے سے پہلے اسکی تصدیق اس کتاب کے ذریعہ کر لیں.جیسے جیسے اسلام پھیلا ویسے ویسے اسلام پر مختلف صورتوں میں حملےبھی بڑھتے رہے اور ان میں قرآن پر شکوک وشبھات کے ساتھ نبی کی زندگی پر بھی نقب لگایا گیا . نبی کریم (ص) کی زندگی...
  4. ا

    کیا نجاشی رحمہ اللہ کی اولاد مسلمان نہیں ہوئی تھی؟

    سوال یہ بھی ہیں کہ کیا اس نے کوئی نماز کو قائم کرنے کے لئے کوئی مسجد بنوائی؟ یا زکات بھجوائی یا کوئی امر بالمعروف یا نہی عن المنکر کے لئے کوئی کام کیا کیونکہ یہ بات تو سوره حج میں آ گئی تھی اور وہ حکمران بھی تھا 22:41 ٱلَّذِينَ إِن مَّكَّنَّـٰهُمْ فِى ٱلْأَرْضِ أَقَامُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ...
  5. ا

    *کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا تھا ؟

    قرآن کی دو سورتوں میں الله نے کہا کہ ظالم لوگ کہتے ہیں کہ نبی کریم (ص) پر جادو ہوا. تو آج بھی اگر کوئی شخص کسی کےبھی کہنے پر یہ مانتا ہے کہ نبی کریم (ص) پر جادو ہوا تو وہ سوچ لے کہ قرآن اور الله اس کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں 25:8 أَوْ يُلْقَىٰٓ إِلَيْهِ كَنزٌ أَوْ تَكُونُ لَهُۥ جَنَّةٌ...
  6. ا

    زنا بالجبر اور زنا بالرضا کی تقسیم : ٹی وی اینکر عائشہ بخش‘ اور صحافی سبوح سید کے نام کھلا خط

    قرآن نے صرف زنا بالرضا پر بحث کی ہے. اور زنا بالجبر پر نہیں. لہٰذا زنا بالجبر پر حکومت خود سے کوئی بھی قانون بنا سکتی ہے اور اس کے لئے چار گواہوں کی بھی ضرورت نہیں بلکہ سائنس کی بھی مدد لی جا سکتی ہے. آیت واضح ہے کہ بدکاری کرنے والا مرد بدکاری کرنے والی عورت یا مشرکہ سے بدکاری کرتا ہے یعنی دونوں...
  7. ا

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    الله نے کہا کہ تمام انسانیت کے لئے نبی کریم(ص) کی زندگی بہترین ہے. تو اس میں متعدد باتیں غور کرنے والی ہیں. پہلی یہ کہ نبی کی زندگی ہر دور کے لئے بہترین ہے. دوسری یہ کہ اس میں کوئی انہونی چیزیں نہیں ہیں کہ وہ ٦ سال میں بڑی ہو جاتی تھیں اور اب عورتیں دیر سے بالغ ہوتی ہیں. پھر تو وہ ہر انسان کے...
  8. ا

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    سوال نمبر1 ۔ قرآن مجید کی جو 114 سورتیں ہیں ان سورتوں کے نام کس نے رکھے ہیں کیا قرآن نے خود ان سورتوں کے نام رکھے ہیں؟ جواب: جس وقت نبی کریم (ص) نے قرآن دیا، کیا اس میں یہ نام نہیں تھے؟ اگر نہیں تھے تو نبی کریم (ص) نے یہ نام علیحدہ کیوں لکھوائے؟ کتاب کے ابواب کے نام کسی دوسری کتاب میں نہیں...
  9. ا

    مسجد قبلتین چند سوالات؟

    کہا جاتا ہے کہ مسلمان جب مدینہ گئے تو پہلے ١٦-١٧ ماہ بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے رہے. نبی کریم ﷺ کی شدید خواہش تھی کہ مسلمانوں کو بیت الله کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کی اجازت دی جائے جو کہ پھر سوره بقرہ کی آیات ۱۴۲-۱۴۴ میں ۲ہجری میں جاکر ملی. ان آیات کی روایات/شان نزول ہے وہ بہت ہی...
  10. ا

    قران اور اسکی براہمو سماجی تفسیر

    دور حاضر میں جہاں ایک طرف ملحدین کے سیلاب نے زور پکڑا ہے وہیں دوسری طرف شریعت بیزاری بھی عروج پر ہے۔ ایک طبقہ جہاں رسولؐ الله کی سنتوں کا انکار کیے جا رہا ہے, وہاں ایک دوسرا طبقہ قرآن پاک کی بعض آیات سے یہ استدلال پیش کرتا ہے کہ خاتمہ بالخیر کے لیے ایمان بالرسالتؐ کوئی بنیادی حیثیت رکھتا ہی نہیں...
  11. ا

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    شکریہ پڑھنے کا. میرا کام بس قرآن کی بات پہنچانا ہے
  12. ا

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    آیات مباہلہ سورہ آل عمران میں وارد ہوئی ہیں ۔ سورہ آل عمران کا آخری حصہ غزوہ احد کے نتائج سے بحث کرر ہا ہے، گویا قرآن کے نظم کی بنیاد پر اس سورت کا دورِ نزول ۳ ہجری بنتا ہے۔ سورت کے ابتدائی حصہ میں حضرت عیسیٰؑ کی شخصیت سے متعلق اہلِ کتاب کے ایک گروہ سے کلام ہورہا ہے۔ ان آیات کا اگر خالی الذہن...
  13. ا

    سوره تحریم کا بیان اور مختصر تفصیل

    سورہ تحریم، مدنی سورت ہے۔اس کے ۲ رکوع اور ۱۲ آیتیں ہیں۔ بظاہر اس سورت میں نبی اکرمﷺ کی ازدواجی زندگی کو لیکر بحث ہوئی ہے، لیکن یہ سورت اس وقت کے عرب معاشرے کی ایک غلط رسم کے خاتمہ کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔عام طور پر اس کا زمانہ نزول ۸ ہجری بتایا جاتا ہے جس کا کلی دارومدارسورت کی پہلی آیت میں وارد...
Top