• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. س

    ,جزاک اللہ بھائ

    ,جزاک اللہ بھائ
  2. س

    تحقیق درکار ہے

    اسلام وعلیکم مجھے اس حدیث کی سند کے بارے میں بتا دیجیے جزاکم اللہ خیرا ’’حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اﷲ عنہما سے مروی ہے کہ چند صحابہ کرام رضی اللہ عنہم حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انتظار میں بیٹھے ہوئے تھے۔ اتنے میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے آئے جب ان کے قریب...
  3. س

    صحیح مسلم کی روایت نور دیکھا- نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ رَأَيْتُ نُورًا

    رايت ربی بعينی وقلبی ''میں نے اپنے رب کو اپنی آنکھ اور اپنے دل سے دیکھا''۔ (مسلم شريف اس حدیث کی بھی سند بتا دیجیے جزاک اللہ خیراً
  4. س

    کیا محمّد رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے الله کو دیکھا تھا ؟

    ﻣﺮﻭﺯﯼ ﺳﮯ ﻣﻨﻘﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺣﻤﺪ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﮩﺎ ( ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍﮰ ) ﻓﺮﻣﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﮐﮧ ﻣﺤﻤﺪ (ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ) ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﭘﺮ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻻ، ﺗﻮ ﮐﺲ ﺩﻟﯿﻞ ﺳﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﮩﺎ ﮐﮯ ﻗﻮﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﮰ ؟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ...
  5. س

    کیا محمّد رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے الله کو دیکھا تھا ؟

    لیکن ہمارے ہاں کچھ حضرات کا یے عقائد ہے ک ہم۔اللہ کو دل کی آنکھ سے اس دنیا میں بھی دیکھ سکتے ہیں ، جس میں و دلیل حضرت عباس کی اس حدیث کو بنا تے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ ان ہوں نے اپنے رب کو ایک حصین صورت میں دیکھا، برا ۓ مھربانی وضاحت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا
Top