• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    خضر حیات صاحب کی پوسٹ نمبر ٧٠ کا جواب ابھی ادھار ہے ان شااللہ وقت نکال کر ضرور جواب دینے کی کوشش کرونگا
  2. ف

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    کسی بھی غلطی کو عرصہ تک کرنا غلطی کو درست کہنے کا جواز نہیں بن سکتا پتہ نہیں کتنا شاید ہزار سال سے اہل تشیع ماتم کرتے چلے آرہے ہیں تو کیا اب اس غلط کو صحیح کا جواز عطا ہوگیا ؟ آپ پانچ سال سے یہ بات کررہے ہیں یا دس سال سے لیکن ہے تو غلط ہی کم از کم میرے نزدیک رہا سوال اس کی تائید تو اس...
  3. ف

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    لا حول ولاقوتہ جس کتاب کی حفاظت کا زمہ اللہ نے لیا ہے اب اس کی حفاظت کی ذمہ دار بھی یہی کتب ٹھیرئی گئیں اللہ کے اختیار میں بھی شرکت کیا شرک اس سوا کی کوئی چیز ہے ؟ محبت حدیث اچھی چیز ہے لیکن اس محبت میں غلو کی اتنی انتہا دوسروں کو غلو کا طعنہ دینے والوں کو اپنا غلو نظر ہی نہیں آتا
  4. ف

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    الفا جمع گاما بائی بیٹا کا اسکوےر روٹ نکالیں تو جواب کتنے ڈیجٹ کا ہونا چاہئے یار کوئی خدا کا خوف کرو اب میرے مذکورہ سوال کا جواب آپ نا دے پائے تو آپکا شمار کس میں کیا جائے کوئی بات کا ڈھنگ بھی ہوتا ہے مسلم صاحب کا سیدھا سوال ہے کتب حدیث سے پہلے کیا تلاوت نہیں ہوتی تھی ؟ آپ ان...
  5. ف

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    جی باذوق بھائی خضر صاحب کی پوسٹ پڑھ لی ہے فرصت سے ان کو جواب دیتا ہوں آپ ماشااللہ بہت مصروف شخصیت ہیں اللہ آپ کو اور بھی مصروف کرے آپ کا نام تھریڈ پر دیکھ کر کچھ پوسٹس کر بیٹھا ورنہ میں عموما خاموشی سے پڑھنے پر ہی توجہ مرکوز رکھتا ہوں آپ کی توجہ کا بہت بہت شکریہ وسلام علیکم
  6. ف

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    بھائی ارسلان منکر حدیث کے لئے آپ چار کیا چار سو سوالات لکھیں نا میں منکر حدیث ہوں اور نا مجھے ان سے دلچسپی ویسے یہ فامولا سوالات میں نے خوب پڑھے ہیں :) مقصد یہاں کسی کو نیچا دکھانا نہیں بلکہ حقیقت کو سمجھنا سمجھانا ہے چار آٹھ یا سولہ سوالات سے پہلے جو کچھ میں نے اوپر والی پوسٹ...
  7. ف

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    واہ ماشااللہ کیا خوبصورت بات کہی ہے مطلب اس کا یہ نکلا کے قرآن کو ماننا ہو تو پہلے حدیث کی ان کتابوں کو مانوں جن پر آج تک ایک رائے نا بن سکی ! باذوق بھائی آپ جیسے محترم آدمی سے ایس ہلکی بات محبت حدیث میں قرآن جیسی عظیم کتاب کی یہ توقیر اللہ ہمیں معاف فرمائے کلام اللہ کی حجت اب...
  8. ف

    تعارُف علم قراء ات… اہم سوالات وجوابات--قسط اوّل

    سلام علیکم اوپر دئے ہوئے مراسلات کو فلحال پورا پڑھنا ممکن نہیں وقت کے ساتھ ساتھ پڑھتا رہونگا سب سے پہلے یہ بتائیں سبعہ احرف قرات کیا ان مختلف قرآت میں صرف لہجہ ہی تبدیل ہوتا ہے یا معافی بھی میں بھی کچھ فرق آتا ہے ؟ یہ بنیادی سوال ہے دیگر کچھ اور بھی سوالات اس کے بعد
  9. ف

    حدیث کی صحت کے بارے میں رائے درکار ہے ؟

    بھائی انس صاحب کیوں مجھے گناہ گار کرتے ہیں بھائی موجودہ صورتحال میں ایک ایسا اختلاف سامنے ایا ہے جس کا صریح حل قرآن پاک کی آیات میں موجود نہیں ہے کیا رجم کی کوئی آیت قرآن پاک میں موجود ہے ؟؟ یا پھر ہمیں منسوخ شدہ آیات کو بھی قرآنی آیات سمجھنا چاہئے اور ان پر عمل کرنا چاہئے ؟...
  10. ف

    حدیث کی صحت کے بارے میں رائے درکار ہے ؟

    یقینا آپ نے درست کہا لیکن جب معاملات اختلافی بن جائیں تو مصلحت تلاش کرنا یا قانون کی روح کو سمجھنے کی ضرورت محسوس ہی ہوتی ہے اگر آیت رجم موجود تھی تو اس کو منسوخ کیوں کیا گیا ؟ اور جب آیت منسوخ کردی گئی تو حکم کو کیوں جاری رکھا گیا ؟ اگر آپ اس کی کوئی مصلحت بیان کرستے ہیں تو اچھی بات ہے...
  11. ف

    حدیث کی صحت کے بارے میں رائے درکار ہے ؟

    دیکھئے بھائی میرا کوئی موضوع نہیں ہے کچھ ادھر ادھر سے جو باتیں ذہن میں چبھتی ہیں انہیں کلیئر کرنے یہاں آگیا ہوں کسی نے بتایا اس فورم پر علماء ہوتے ہیں . ناسخ اور منسوخ کے بہت سے تھریڈ میں نے دیکھے ہیں جس میں کام کی باتیں کم اور بے کار کی لڑائیاں خوب تھیں اوپر جو آیت آپ نے پیش کی ہے اس...
  12. ف

    حدیث کی صحت کے بارے میں رائے درکار ہے ؟

    رجم کی آیت منسوخ اور حکم باقی رہا ؟ رضاعۃ الکبیر عشراً کی آیت منسوخ اور حکم بھی منسوخ ؟ کس بھی آیت کو منسوخ کرنے کے بعد اسکا حکم باقی رکھنے میں کیا حکمت ہوسکتی ہے ؟
  13. ف

    حدیث کی صحت کے بارے میں رائے درکار ہے ؟

    درج ذیل حدیث کی صحت کے بارے میں صاحبان علم کیا فرماتے ہیں ؟؟ پاک نیٹ پر محدث فورم سے ایک "شکاری صاحب " تشریف لائے تھے کیا ان سے تعارف ہوسکتا ہے ؟؟
Top