الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت عمدہ سلسلہ چلا رہے ہیں جناب۔
کوشش کیجئے اگر اقوال یونیکوڈ میں لکھا کریں تو اس سے سرچ میں بھی آسانی رہے گی۔بھلے تصویر کے اوپر قول کو ٹائپ کردیا کریں۔جزاک اللہ خیرا
بھائی مفید باتیں لکھی ہیں آپ نے،اس میں ان نوجوان لڑکوں کے لیے بھی اضافہ کردیں جن کی شادی ہونے والی ہے۔کیونکہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ لڑکے بھی اپنی ناسمجھی کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے مسائل کو خطرناک حد تک بڑھادیتے ہیں۔
جزاک اللہ
تحریر میں ایک اچھا پیغام دیا گیا ہے کیونکہ لوگوں نے دکھاوے کے چکر میں اپنی اور اپنے سے منسلک لوگوں کی زندگیوں کو عذاب بنایا ہوا ہے۔
ڈھولکی رکھنا کیا ہوتا ہے؟ کیا یہ بھی سادگی میں آتا ہے؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
استغفراللہ،
عجیب حال ہے،یہ لوگ اپنے ڈھول باجے ثابت کرنے کے لیے منطق کی کن حدوں تک چلے جاتے ہیں اور روزِ روشن کی طرح عیاں کھلی حقیقتوں سے بھاگتے پھرتے ہیں۔
حقیقت کو جھوٹ کے لبادے میں چھپا کر معصوم و مظلوم ہونے کے نعرے لگانے سے چند لوگوں کو تو ہم قائل کرسکتے ہیں مگر وہ ذات جو تصویر کا ہر رخ ہر سچ جانتی ہے اس کی عدالت میں ہونے والے انصاف سے ہم کبھی نہیں بچ سکتے!
انتخاب