عبدالعزيز
مبتدی
- شمولیت
- اکتوبر 24، 2017
- پیغامات
- 169
- ری ایکشن اسکور
- 78
- پوائنٹ
- 29
السلام عليكم ورحمتہ الله وبركاتہ
محترم شیخ @محمد المالكي صاحب کی طبیعت انتہائی ناساز ہے ، ابھی تھوڑی دیر پہلے ان کی گاڑی مین ہول میں گر گئی جس وجہ سے زخم گہرے آئے ہیں
>>العبير ہسپتال عزيزيہ روڈ مسجد خديجہ الكبرى کے ساتھ>>
منتقل کردیا گیا ہے حادثے میں شیخ کی والدہ محترمہ بهی زخمی ہوی ہیں
میں ان شاء الله اور شیخ کے دوسرے شاگرد بھی تھوڑی دیر میں ہسپتال پہنچ رہے ہیں فورم کے تمام اراکین سے درخواست کرتا ہوں کے آپ سب محمد المالكي صاحب کی صحت یابی کے لئے دعا کریں .