الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم،
اہل حدیث پر کچھ مزید کرم فرمائیاں از عمر فاروق قدوسی اپلوڈ کر دیں جو دیوبندیوں کی اہل حدیث کے خلاف لکھی گئی کتاب "شادی کی پہلی دس راتیں"
کا جواب ہے- درج ذیل کتب بھی اپلوڈ کر دیں-
نام کتاب: برصغیر پاک وہند کے چند تاریخی حقائق
تالیف :محمد احسن اللہ ڈیانوی عظیم آبادی رحمہ اللہ...
السلام علیکم،
سیرتِ صحابہ کرام پردرج ذیل کتب ضرور اپلوڈ کریں-
حافظ بن حجر کی الإصابة في تمييز الصحابة (اردو)
ابن عبدالبرکی الاستعياب في معرفة الاصحاب (اردو)
ابن اثیر کی اسد الغابہ فی معارفت الصحابہ (اردو)
جزاک اللہ خیراً کثیرا
السلام علیکم،
بھائی اللہ آپکی ٹیم کو اجر دے، جو آپ اتنی محنت سے دین پھیلارہے، اللہ آپکو استقامت دے- آمین۔
یہ میرے خیال سے واحد فورم ہے جہاں کتابوں کی فرمائش پوری کی جاتی ہے۔
میں نے چند فرمائشیں کرنی ھیں جو درج ذیل ہیں:-
میڈیکل (طب) اور کرنٹ افیرز (حالات حاضرہ)، سیاسیات وغیرہ پر مزید اچھی...