الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے بھی اس موضوع پر لکھا ہے۔
کیا کوئی بھائی اس کا حوالا دے سکتا ہے؟ میں نے پڑھا تھا لیکن یاد نہیں آ رہا کس کتاب میں تھا۔
جزاک اللہ خیرا
شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے بھی اس موضوع پر لکھا ہے۔
کیا کوئی بھائی اس کا حوالا دے سکتا ہے؟ میں نے پڑھا تھا لیکن یاد نہیں آ رہا کس کتاب میں تھا۔
جزاک اللہ خیرا
السلام علیكم و رحمة اللہ و بركاته
مجھے لگتا ہے كے یہ پرنٹنگ كی غلطی ہے، كیا كوئ بھائی دیكھ كر بتا سكتا ہے مجھے بھی اور اگر واقع ہی غلطی ہے تو ناشر كو بھی؟
مشکوۃ المصابیح صفحہ ۴۳۱ كی ۱۳۰۳ اور ۱۳۰۴ كے حاشیہ
حاشیہ ۲ جو كہ حدیث ۱۳۰۳ كا حاشیہ ہے اس میں حدیث ۱۳۰۴ كے الفاظ لكھے ہوے ہیں...
یقینا اس فورم پر میرے سوال كا جواب موجود ہوگا اگر مجھے اس كا لنك دے دیں تو مشكور ہونگا۔
اگر نہیں تو یہیں مل جائے تو كیا ہی بات ہے۔
جو اہل حدیث علماء امام سفیان الثوری كی معنعن كو ضعیف نہیں مانتے ان كے نزدیك امام سفیان الثوری والی تركِ رفع الدین والی احادیث پیش كی جاتی ہیں ان كا كیا جواب ہے؟...
بہت فائدہ مند تھریڈ شروع کیا ہے!
برائے مہربانی مندرجہ ذیل کی عربی بھی لکھ دیجیے.
بھولنا
گرنا (خود, کوئی اور چیز)
اگر ماضی اور مضارع کی گردان لکھ دیں گے تو شاکر ہونگا
مجھے فلاں چیز دو