• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    غزوہ احدپر اعتراض کا جواب درکار ہے جواب

    اس بندے کو اتنا بھی نہیں پتا کہ مسلمانوں کا عقیدہ یہ ہے ہی نہیں کہ نبیؐ نے اللہ کو رو برو دیکھا تھا،پہلے صحیح سے مطالعہ تو کرے
  2. م

    غزوہ ہند والی روایات

    جتنے بھی اہل حدیث جماعت الدعوۃ سے جلتے ہیں سب اپنے دل میں جانتے ہیں کہ ان کا جہاد حق پر ہے لیکن اپنے آپ کو ذرا کچھ زیادہ علمی ظاہر کرنے کے لیے اپنی ناک چھوٹی نہیں کرتے سب کے سب جانتے ہیں کہ خالص جہاد یہی ہے باقی کفریہ جہاد ہے جو مسلمانوں پر ہوتا ہے بس وہی بات اپنی علم اور فقاہت کا تکبر اہل...
  3. م

    کیا کسی اہل حدیث نے کوئی علاقہ فتح کیا تحقیق درکار ہے

    اہلحدیث کون ہے جو کسی مسلک کا پیروکار نہیں کسی کی رائے پر نہیں تمام فرقوں کی ضد اہلحدیث اب آپ لوگ یہ مان ہی گئے کہ ہم تک کلمہ جن صحابہ نے پہنچایا وہ چاروں کسی بھی امام کے مقلد نہیں تھے تو پھر مقلد کا اُلٹ کیا ہوا غیر مقلد جب ایک بندہ مقلد نہیں تھا تو کیا وہ غیر مقلد ہوا نہ اور یہ موضوع کہ صحابہ...
  4. م

    کیا کسی اہل حدیث نے کوئی علاقہ فتح کیا تحقیق درکار ہے

    پہلی بات تو یہ ہے کہ سب کے سب فاتحین نہیں تھے زیادہ تر بادشاہ تھے اورجو فاتحین تھے انہوں نے بھی پہلے سے مسلم علاقوں کو مقبوضہ بن جانے کے بعد چھڑوایا تھا۔ جو بادشاہ تھے ان کی بادشاہت کا سلسلہ باپ دادا (یا جانشین نامزد کرنے والوں)سے ہوتا ہوا صحابہ کرام سے چلا آرہا تھا کچھ کو تو جانشینی میں...
  5. م

    مذاہب اربعہ 73فرقوں میں سے چار فرقے ہیں ؟

    جواب بہت اچھا ہے لیکن ایک چیز رہ گئی ہے وہ یہ کہ میں نے کہا ہے کہ یہ بتایا جائے کہ چاروں آئمہ کے مقلدین الگ الگ فرقہ ہیں قرآن و حدیث کی رو سے۔ اور کیا جیسے حنفیوں میں فرقے پائے جاتے ہیں کیا کسی دوسرے امام کے مقلدین میں بھی فرقے پائے جاتے ہیں۔
  6. م

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    چار مصلے اللہ کے فضل و کرم سے اہلحدیث نے ہی ہٹائے ہیں ورنہ مقلدین تو اختلاف رحمت ہے کی رٹ لگائے ہوئے اپنے اپنے مسلک کے پیچھے کعبہ میں بھی نماز پڑھ رہے ہیں۔ آج اہلحدیث نے کسی بھی مسلک سے نہ تعلق ہونے پر ان بھائیوں کو ایک کردیا سب اہلحدیث کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں اگر یہاں کوئی مسلکی کھڑا ہوجائے تو...
  7. م

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    اب ذرا رحمانی صاحب کی بات دیکھیں کہتے ہیں مقلد مقلد بھائی بھائی۔ یہ جو 600سال خانہ کعبہ میں چار مُسلے بِچھتے رہے وہی ثبوت ہے بھائی بھائی ہونے کا کہ خانہ کعبہ میں بھی چار مُسَلے بِچھائے جارہے ہیں۔ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہیں پڑھ رہے اپنے اپنے فقہ والے امام کے پیچھے نماز ہورہی ہے۔اتنی برداشت نہیں...
  8. م

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    پگڑی کا ذکر کیا ہے کپڑے کا نہیں۔۔۔ پگڑی ہرے ربگ کی لازم کروں گے تو پھر یہی سے تو فرقے بنیں گے ہری پگڑی والے علیحدہ بن گئے الگ نام ہوگیا ہری پگڑی اب دوسرا دیکھا دیکھی سفید پھر کالی پہنے گا۔اب جو شخص کسی رنگ کی پگڑی نہ پہنے کسی سے اپنی نسبت نہ دے اُس پر الزام دے دو کہ وہ فرقہ ہے واہ جی واہ ماشاء...
  9. م

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    دین کی ساری خدمت اہل رائے نے کی یہ تو آپ کی غلط فہمی ہے امام مالک کس کے مقلد تھے موطا امام مالک لکھنے والے احمد ابن حنبل ’’مسند احمد‘‘ کس کے مقلد تھے آپ کے بقول دونوں تو مجتہد تھے مجتہد مقلد نہیں ہوتا۔چند ایک اہل رائے نے کردار ادا کیا تو آپ لوگوں نے تو سارا ہی اہل رائے کے کھاتے میں ڈال دیا ہے...
  10. م

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    نبی تو امام ہوتا ہے اورہمارے نبی تو امام اعظم ہیں اب بے شک حنفی نبی کو امام نہ مانیں۔
  11. م

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    اہلحدیث قلم اور دوات لے کر آئیں گے حکم ہوگا کہ جنت میں داخل ہوجاوں شائید یہ حدیث سنی ہوگی یہ کیوں نہیں کہا حدیث میں کہ حنفی آئیں گے ابوحنیفہ کے اقوال اور ہدایہ لیے ہوئے حکم ہوگا کہ جنت میں داخل ہو جاءو۔
  12. م

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    2:- "تبع تابعین حضرت سفیان بن عینیہ رحمہ اللہ کو ان کے استاد امام ابو حنیفہ نے اہلحدیث بنایا تھا جیسا کہ آپ نے اپنے لفظوں میں یوں بیان کرتے ہیں پہلے پہل امام ابو حنیفہ نے ہی مجھے اہلحدیث بنایا تھا" (حدائق الحنفیہ: 134، تاریخ بغداد 9/178) امام ابوحنیفہ نے نہ کسی کوکہا ہے کہ حنفی بنو نہ کسی کو...
  13. م

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    فرقے کون بناتا ہے وہ جو رنگ رنگ کی پگڑیا پہنتا ہے ایک ہری تو دوسرا کالی سفید وہ جبکہ اہلحدیث نے کوئی پگڑی نہیں ایجاد کی۔ فرقے کون بناتا ہے وہ جو اپنا نام کسی امتی سے منسوب کرتا ہے ایک عطاری دوسرا قادری تیسرا اشرفی دیوبندی بریلوی حنفی جبکہ اہلحدیث نے اپنا نام کبھی کسی امتی سے منسوب نہیں کیا۔...
  14. م

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    اختلاف کے زمانے میں کون ہے جو قرآن اور حدیث کو لازم پکڑتا ہے ۔ حدیث میں آتا ہے کہ کتا برتن میں منہ ڈال دے تو سات مرتبہ صاف کرو ۔ ابوحنیفہ کا قول ہدایہ میں یہ ہے کہ کتا برتن میں منہ ڈال دے تو تین مربہ صاف کرلو۔ اب جو یہ کہتے ہیں کہ دین کی بات عام انسان نہیں سمجھ سکتا اس کی تشریح صرف امام کرگئے اس...
  15. م

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    ماشاءاللہ سے کچھ تو جواب دینا ہی ہے عالم جو ہوئے۔ اس نبی نے صاف لفظوں میں کہہ دیا ایک ہی فرقہ جنتی جو میرے اور میرے صحابہ کے نقش قدم پر ہوگا۔صرف کتاب اور سنت کو لازم پکڑے گا۔ صاف اُصول بتا دیا ہے بھائی جان کتاب اور سنت کو لازم پکڑو۔اس وقت اس اصول کے اوپر کون ہے خود فیصلہ کرلو کون ہے جس نے تیسری...
  16. م

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    لو جی امام اعظم ابوحنیفہ ہو ہی نہیں سکتے قرآن نے انبیا کو امام کہا ہے۔شائید کبھی قرآن پڑھا ہوگا آپ نے قول رائے اور قیاسوں کو چھوڑ وقت نکالا ہوگا انبیا کو قرآن نے امام کہا ہے۔ اب نبی صرف امام ہوں قرآن انکو امام کہے اور ابوحنیفہ امام اعظم استغفراللہ آپ ذرا ثابت کیجیے گا نبی امام نہیں بن سکتا میں...
  17. م

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    اللہ کے نبی کی بات تو رحمانی صاحب کرتے نہیں کبھی شیخ سعدی کے قول تو کبھی اپنی تاویلیں۔ ہم سمجھ سکتے ہیں جو آپکو آٹھ سال پڑھایا جاتا ہے یہ اسکا قول ہے یہ اسکا قول ہے اسلیے آپ اپنے آپ کو بڑا عالم سمجھنے لگ جاتے ہیں اور جب کوئی دوسرا دین کی بات کرے تو ان کو آپ لوگ حقیر اور بے علم سمجھ کے کہتے ہیں...
Top