• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن تیمیہ

  1. اسد الطحاوی الحنفی

    حدیث توسل آدم علیہ السلام کی ایک سند کی تحقیق

    حدیث توسل آدم علیہ السلام کی ایک سند کی تحقیق! تحقیق :اسد الطحاوی الحنفی البریلوی ایک روایت جو امام ابن الجوزیؒ نے اپنی تصنیف الوفاء بفضائل مصطفیٰ میں لائے ہیں ہم اسکے ہر ہر راوی کی توثیق پیش کرتے ہیں علامہ ابن تیمیہ نے اس روایت کو امام ابن الجوزی سے باسند متصل بحوالہ امام ابن الجوزی کی...
  2. امیر حمزہ

    امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر الزام یا حقیقت??

    ?? حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اپنی کتاب الدرر الکامنتہ ص۱۵۵/۱ میں لکھتے ھیں کہ امام ابن تیمیہ نے خلفاے راشدین کی شان میں کچھ غلط الفاظ نقل کیے ھیں حضرت علی رضی اللہ عنہ کو رسوائ ھوی انہوں نے جنگ سرداری کے لیے لڑی یعنی خلافت کے لیے. حضرت علی نے بچپن میں اسلام قبول کیا اس لیے انکا اسلام معتبر...
  3. سید طہ عارف

    انجینیئر محمد علی مرزا کے امام ابن تیمیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ انجینئر محمر علی مرزا نے پچھلے دنوں ایک ویڈیو نکالی ہے جس میں وہ امام ابن تیمیہ پر الصارم المسلول کے حوالے سے کچھ اعتراضات کرتے ہیں۔۔۔میری فورم کے علماء سے درخواست ہے کہ وہ ان اعتراضات کا علمی جائزہ لیں...
  4. خضر حیات

    الرد الوافر لابن ناصر الدین الدمشقی

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے دفاع میں لکھی ہوئی ایک کتاب ’ الرد الوافر ‘ کا مختصر تعارف ’ شیخ الإسلام ‘ مشہور لقب ہے ، جو قرون اولی سے ہی علماء و محدثین اور فقہاء کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ، لیکن علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر یہ لقب ایسا جچا کہ انہیں کا ہو کر رہ گیا ۔ ابن تیمیہ کے بعد بھی...
  5. عمر اثری

    علامہ ابن تیمیہ اور ابن عثیمین رحمہما اللہ کا سلفیوں کے بارے میں موقف

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے الوصیۃ الکبری میں لکھا ہے: وَالْوَاجِبُ عَلَى الْمُسْلِمِ إذَا سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ أَنْ يَقُولَ: لَا أَنَا شكيلي وَلَا قرفندي؛ بَلْ أَنَا مُسْلِمٌ مُتَّبِعٌ لِكِتَابِ اللَّهِ وَسُنَّةِ رَسُولِهِ. شیخ الاسلام رحمہ اللہ نے یہ...
  6. A

    الرد الوافر نامی کتاب میں شیخ ابن تیمیہ کی قبر سے فیض حاصل کرنے کی کرامت۔

    اسلام وعلیکم ۔۔ الرد الوافر کے نام سے اس کتاب میں شیخ ابن تیمیہ کی قبر سے فیض ملنے کا ایک قعہ بیان کیا گیا ہے ۔۔ لیکن اس واقعہ کی کیا حقیقت ہے کیا کوئی سمجھا سکتا ہے ۔۔۔۔ اور اس کتاب کے لکھنے وال ابن ناصر الدین الدمشقی الشافعی کے بارے میں بھی تفصیل مل جائے کہ وہ کیسی شخصیت تھی کیا اہلحدیث کے...
  7. اسحاق سلفی

    امام ابن تیمیہ (کی سیرت پر )

    امام ابن تیمیہ (کی سیرت پر ) از ڈاکٹر محمد یوسف کوکن عمری پی ڈی ایف فارمیٹ میں کسی کے علم میں ہے ،تو آگاہ فرمائیں ۔
  8. ابو عائشہ ادریس

    ابن تيمييه رحمه الله كا موقف نصف شعبان سے متعلق

    کچھ حضرات نصف شعبان کی رات میں قیام اور نماز کے تعلق سے شیخ الاسلام ابن تیمییہ رحمہ اللہ کا فتوی پیش کر کے اپنے موقف کو ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ 1) ومما نعتقد ان الله ينزل كل ليلة الى شماء الدنيا فى ثلث الاخير فيبسط يديه و يقول هل من ساعل الحديث وليلة النصف من شعبان و عشية عرفةوذكر الحديث...
  9. محمد نعیم یونس

    فتاوی ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فتاوی ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے اردو ترجمے کی کوئی اُمید۔۔؟
  10. ڈ

    ابن تیمیہ کی ساری کتابیں ایک سافٹ ویر میں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ! میں آج جو لنک شئر کر رہا ہوں وہاں سے آپ موسوعۃ ابن تیمیہ سافٹ ویر ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اس سافٹ ویئر میں ابن تیمیہ کی لگ بھگ ساری کتابیں موجود ہیں۔ ان ضخیم کتب کو پی، ڈی، ایف میں، پڑھنا مشکل ہے، لیکن اس سافٹ ویر سے پڑھنا آسان ہوگا ، ان شاء...
  11. ن

    امام ابن تيميہ رحمہ اللہ،مختصر تعارف

    امام ابن تيميہ رحمہ اللہ،مختصر تعارف شيخ الاسلام تقي الدين ابو العباس احمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن عبد اللہ بن الخضر بن محمد بن الخضر بن علي بن عبد اللہ ابن تيميہ نميرى ، حرانى، دمشقى ، حنبلى ، عہد مملوكى كے نابغہ روزگار علماء ميں سے تھے ۔ اللہ تعالى نے انہيں ايك مجدد كى صلاحيتوں سے...
  12. کفایت اللہ

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    یہ بحث درج ذیل دھاگہ سے الگ کی گئی ہے (انتظامیہ ) کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں
Top