الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
طاغوت کے ساتھ کفر کرنے کا طریقہ سورۃ الممتحنۃ کی روشنی میں
تحریر : ابو عبدالرحمن السلفی حفظہ اللہ
سورۃ الممتحنۃ کی آیت کی روشنی میں غور وفکر کیجئے کہ طاغوت کے ساتھ کفر کرنے کا کیا طریقہ ہے اس آیت میں اللہ نے حق واضح کیا ہے اور اس ملت توحید کی نشاندہی کی ہے جس پر اللہ تعالیٰ کئی زمانوں تک...
بسم الله الرحمن الرحیم
عبادت کے معنی اور اس کے پہلوؤں میں تحاکم (یعنی فیصلہ کروانا یا چاہنا) بھی داخل ہے چنانچہ اگر بندہ اپنی عمومی اور خصوصی زندگی کے تمام تر پہلوؤں میں اللہ تعالیٰ کی شریعت (قانون، نظام) کا فیصلہ مانتا ہے تو وہ اللہ عزوجل کا بندہ ہے اور اگر اس کے علاوہ کسی کی بھی شریعت...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
واضح رہے کہ اطاعت بالذات اور مستقل اطاعت صرف اللہ تعالیٰ ہی کی ہے کیونکہ وہ معبود اور الٰہ ہونے کی بناء پر اس کا مستحق ہے اور وہ حق اور عدل کا ہی حکم دیتا ہے جبکہ اس کے سوا کی اطاعت بالذات اور مستقل نہیں خواہ وہ کوئی بھی ہو بلکہ اس کی اطاعت بالغیر (یعنی بغیر اللہ) اور غیر...
بسم الله الرحمن الرحیم
عبادت کا لغوی معنی ہے ذلیل ہونا، جھک جانا، اطاعت کرنا، دین بنانا/ماننا۔ وہ راستہ جس پر بہت زیادہ چلاجاتا ہو اور جسے بہت زیادہ روندا جاتا ہو اسے الطریق المعبد کہتے ہیں ۔[لسان العرب ۔ القاموس المحیط]
اور شرعی اصطلاح میں عبادت ہر اس ظاہری اور باطنی قول وفعل کا نام ہے جس...