الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
برصغیر میں عقیدہ سلف کا پرچار اور علمائے اہل حدیث کی خدمات
از فضیلۃ الشیخ عزیر شمس حفظہ اللہ
لنک
اہم موضوعات:
اہل حدیث کا اصل ہدف و مقصد
برصغیر میں علوم عقیدہ کی تدریس کی نوعیت
درس نظامی اور علم الکلام
شاہ ولی اللہ کی حجاز سے واپسی
ولی اللہی خاندان اور اصلاحِ عقائد تصنیفات
اصلاح عقیدہ اور حکمت...
بتاریخ چار اور پانچ جمادی اولی 1438 ھ دہلی ، انڈیا میں منعقد ہونے والے سیمینار ’ سید نذیر حسین حیات و خدمات ‘ کی پہلی نشست میں نقیب محفل کی طرف سے پڑھی جانے والی ایک شاندار اور دلنشیں نظم ، جس میں احمد بن حنبل سے لیکر عصر حاضر تک کے علمائے اہل حدیث میں سے بعض کبار شخصیات کا تذکرہ اس قدر موجز...
محدثین کا فقہی مسلك
شریعت کی بنیاد وحی ہے ، وحی دو چیزوں کا نام ہے ، قرآن اور سنت ، چونکہ دو نوں کا تعلق خبر سے ہے ، اور خبر دوسرے تک پہنچانے کے لیے ناقلین کی ضرورت ہوتی ہے ، اس لیے قرآن وسنت کی آئندہ نسلوں تک تبلیغ کے لیے ناقلین یعنی راویوں کا ہونا ضروری تھا ، قرآن مجید کے راوی قراء کہلائے ،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نیا سکینر خریدا ہے، پہلی کتاب یہی سکین کی ہے، اس لیے کچھ ٹیڑھا میڑھا کام ہوا ہے۔ کسی کے پاس ٹپس ہوں اس حوالے سے تو ضرور شیئر کریں، ان شاء اللہ مزید چھوٹی چھوٹی کتابیں جو بقامت کہتر قیمت بہتر کے مصداق ہیں، سکین کرنے کا ارادہ ہے، اللہ...
کاروان اہلحدیث کی برصغیر میں آمد
مقالہ نگار: محمد زکریا شاہد
یہ بات مسلمہ ہے کہ جانباز صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ہر قول و فعل حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہم آہنگ تھا۔ وہ جہاں بھی رخت سفر باندھتے ، تجارت کی غرض سے جاتے غرضیکہ زندگی کے تمام نشیب و فراز میں فرامین رسول عربی صلی...
اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟
اس سوال کے جواب میں بہت سارے لوگ غلط رخ پر تحقیق کرنے لگتے ہیں ، اور نام ’’اہل حدیث‘‘ کے پیچھے پڑجاتے ہیں کہ یہ نام کب سے استعمال ہورہا ہے !!!
سب سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا چاہئے کہ کسی چیز کے وجودکی تاریخ معلوم کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ کیا کسی چیز کی تاریخ اس کے نام...