الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انسان کامیابی چاہتا ہے۔
اس دنیا میں ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے۔
رب تعالٰی بھی اپنے بندے کو کامیاب کرنا چاہتا ہے۔
دن میں پانچ مرتبہ اپنے بندوں کو کامیابی کی طرف بلاتا ہے۔
حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ ۔ ۔ ۔ ( نماز كى طرف آؤ، نماز كى طرف آؤ )
حَيَّ عَلَىٰ ٱلْفَلَاحِ حَيَّ...
بڑی کامیابی
آخرت اور دنیا کی مثال گندم اور بھوسے جیسی ہے۔
جس طرح گندم اگانے والے کو بھوسہ مفت مل جاتا ہے۔
اسی طرح آخرت کمانے والے کو دنیا مفت میں مل جاتی ہے۔
اللہ تعالٰی فرماتے ہیں:
’’جو بھی نیک عمل کرے گا، خواہ وہ مرد ہو یا عورت، بشر طیکہ ہو وہ مومن، تواسے ہم دنیا میں پاکیزہ زندگی بسر کرائیں...
مثبت سوچ، محنت اور لگن
میں مفلس ہوں، میں غریب ہوں۔
میرے پاس کوئی روپیہ پیسہ نہیں۔
مجھے مدد کرنے والا کوئی نہیں۔
میں 6 مہینے سے بے روزگار ہوں۔
مجھے کوئی ملازمت نہیں مل رہی ہے۔
مجھے کوئی جاب دلا دیں، باہر بھیج دیں۔
میں بزنس کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔
بزنس کرنا چاہتا ہوں لیکن ہاتھ میں کچھ بھی...
نمبر 2 : علماء کی رفاقت مثبت سوچ دیتی ہے
اپنی طرف سے آںحضرت ﷺ کی دلجوئی اور حوصلہ افزائی کرنے کی پوری کوشش کے بعد مزید تسلی کے لیے ام المؤمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ورقہ بن نوفل کے پاس لے جاتی ہیں۔
ورقہ بن نوفل حضرت خدیجہؓ کے چچا زاد بھائی تھے اور زمانۂ جاہلیت میں...
بھکاری اور کامیابی
آئیے آج بات کرتے ہیں دھتکارے ہوئے بھکاریوں کی۔
جب ہمارے قریب کوئی بھکاری آتا ہے، کبھی ہم اسے کچھ دے دیتے ہیں اور کبھی دھتکار دیتے ہیں۔ ان کے بارے میں سوچنے کا یا ان کی اداؤں سے کچھ سیکھنے کا ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا بلکہ ہم ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔
کیا آپ نے کبھی ان بھکاریوں...