• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایمان

  1. محمد اجمل خان

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے ایک زمانہ تھا جب عام مسلمان اس بات پر فخر کرتے تھے کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے لیکن " الحمد للہ! ہمارے پاس ایمان ہے "۔ آج ایمان پر فخر کرنے والے مسلمان نہیں ملتے لیکن ایمان کو بیچنے والے مسلمانوں کی بہتات ہے۔ آج کا مسلمان اپنا ایمان بچا کر نہیں بلکہ بیچ کرکے فخر کرتا ہے۔...
  2. محمد اجمل خان

    ایمان اور عمل کا تعلق

    ایمان اور عمل کا تعلق رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا“ کہا گیا، اس کے بعد کون سا؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا“ کہا گیا، پھر کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ”حج مبرور“۔ (صحيح البخاري:26) دیکھئے اس حدیث میں...
  3. محمد اجمل خان

    ایمان اور مثبت سوچ

    ایمان اور مثبت سوچ دیکھو! کوّے کو دیکھو! کوّے کوئی قید نہیں کرتا کیونکہ کوّا نہ ہی دیکھنے میں خوبصورت ہے اور نہ ہی آواز اچھی نکالتا ہے۔ لیکن جو خوبصورت پرندے ہوتے ہیں اور جن کی آواز پیاری ہوتی ہیں، انہیں لوگ پنجروں میں قید کرکے اپنی گھروں کی زینت بناتے ہیں۔ اسی طرح تم بھی خوبصورت ہو اور تمہارے...
  4. محمد اجمل خان

    بھٹکی ہوئی گائے

    بھٹکی ہوئی گائے ایک گائے راستہ بھٹک کر جنگل کی طرف نکل گئی۔ وہاں ایک شیر اس پر حملہ کرنے کیلئے دوڑا۔ گائے بھاگنے لگی ۔ شیر بھی اُس کے پیچھے دوڑتا رہا۔ گائے بھاگتی بھاگتی بالآخر ایک دلدلی دریا میں چھلانگ لگا دی۔ شیر بھی اس کے پیچھےچھلانگ لگایا لیکن گائے سے کچھ فاصلے پر ہی دلدل میں پھنس گیا۔ اب...
  5. محمد اجمل خان

    لوڈ شیڈنگ

    لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ آج ہر طرف بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا رونا ہے۔ گرمی بڑھنے کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بڑھتی جا رہی ہے جو کہ ہر عام و خاص کے لئے نا قابلَ برداشت ہے۔ لوڈ شیڈنگ کی وجہ کر کاروباری طبقے اور صنعتکاروں کومشکلات کا سامنا ہے۔ اِس وجہ کر مالی نقصانات یا منافعے میں...
  6. محمد اجمل خان

    جھوٹ کا سہارا

    جھوٹ کا سہارا ہر دور میں مسلمانوں میں ایسے علماء ’ مشائخ’ صوفیہ اور دانشوروں رہے ہیں جو جھوٹے قصے کہانیاں’ روایات اور ضعیف و موضوع احادیث کے ذریعے عام لوگوں میں دینی رغبت پیدا کرنے‘ ان کے دلوں کو نرم کرنے اور دلوں میں خوفِ الٰہی بٹھانے کے قائل رہے ہیں یعنی ترغیب و ترہیب کیلئے جھوٹ کا سہارا لینے...
  7. محمد اجمل خان

    خواہشاتِ نفسانی کے بندے

    ُ کفریہ و شیطانی سوچ رکھنے والے خواہشاتِ نفسانی کے بندے یوں سوچتےہیں: ۔ دنیاکی لذتیں نقد ہیں اورآخرت کی نعمتیں ادھارہیں‘ نقدادھارسے بہتر ہے ۔لہذا نقدمال لےلو اور وعدہ چھوڑدو۔ ۔ دنیا کی لذتیں یقینی ہیں اور آخرت کی لذتیں غیر یقینی ہیں ۔ لہذ ا جو یقینی ہے اُس کے پیچھے دوڑوں اور غیر یقینی کو چھور...
  8. محمد اجمل خان

    ملحدوں سے بحث مباحثہ

    ملحدوں سے بحث مباحثہ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پہ جذبۂ ایمانی سے سرسار کچھ سادہ لوح مسلم اپنی کم علمی کے باوجود ملحدوں سے بحث مباحثہ میں لگے رہتے ہیں۔ ٹھوس دینی و دنیاوی علم کے بغیر اس بحث مباحثے کے نتیجے میں کسی ملحد کو تو ایمان والا بنتے نہیں دیکھا البتہ بعض ایمان والوں کے ایمان کے لالے...
Top