• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایصال ثواب

  1. محمد اجمل خان

    خاموشی رہنا اور شمعیں جلانا

    خاموشی رہنا اور شمعیں جلانا عیسائیوں کی عقیدے کے مطابق کسی مرحوم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے اور ایصال ثواب پہچانے کیلئے کچھ دیر ’’خاموشی کا روزہ ‘‘ رکھنے سے حضرت مسیح علیہ السلام کی آمد ہوتی ہے جو ان کی اس خاموش عبادت کو قبول کرتے ہوئے مرحوم شخص کی نجات کا بندوبست کرتے ہیں۔ بے شک یہودیت اور...
  2. اسحاق سلفی

    ایصال ثواب اور اجتماعی قرآن خوانی

    ایصال ثواب اور اجتماعی قرآن خوانی محمد رضی الاسلام ندوی برِّ صغیر ہند و پاک میں ایک رسم یہ جاری ہے کہ کسی شخص کے انتقال کے بعد ایصالِ ثواب کے لئے اجتماعی قرآن خوانی کی جاتی ہے ، رشتے دار ، دوست احباب اور دیگر متعلّقین جمع ہوتے ہیں ، ان کی تعداد کم ہوتی ہے ، یا زیادہ تعداد کا دکھاوا کرنا ہوتا ہے...
  3. اسحاق سلفی

    میت کیلئے تلاوت اور نفلی نماز کا ایصال ثواب

    ذاتی پیغام (ان باکس ) میں محترم بھائی @محمد عامر یونس نے سوال کیا ہے کہ : وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میت کو ایصال ثواب مومن میت کیلئے دعاء تو قرآن و حدیث سے ثابت ہے ، اور دعاء کے علاوہ دیگر وہ اعمال جو مردوں کیلئے مفید اور فائدہ مند ہیں درج ذیل احادیث میں دیکھ لیجئے : عن أبي هريرة، أن...
  4. چاندعلی

    ایصال ثواب

    ایصال ثواب کی حقیقت پرکوئی روشنی ڈالیں
  5. ج

    ایصال ثواب پر ایک نگاہ

    ایصال ثواب پر ایک نگاہ ایصال کی بحث سے آشنائی تب کی ہے جب منطق خصوصاتہذیب مین ہدایت کی بحث پڑھی کہ ہدایت کے دومعنی ہیں۔ایک اراءۃ الطریق اوردوسراایصال الی المطلوب۔ پھرکچھ دنوں کے بعد قرآن خوانی کے الفاظ کانوں میں پڑے۔لوگوں کو روپے لے کر قرآن خوانی کرتے دیکھااوربہت کچھ ۔جس سے قلب میں اس فعل...
  6. سرفراز فیضی

    لاجواب

    لاجواب تحریر : سرفراز فیضی ----------------------- (پردہ اٹھتا ہے) (حنفیوں کی عصر کے بعد کا وقت ہے ۔ پپومدرسہ سے ملحق مسجد میں داخل ہوتا ہے۔دروازے سے تھوڑی دور طاق میں رکھی ہوئی ایک ایمرجنسی ٹوپی پہنتا ہے۔ برآمدے سے گزر کر حضرت کے کمرے میں داخل ہوتا ہے ۔ بیک گراونڈ میں بچوں کے کھیلنے کی...
  7. کفایت اللہ

    ایصال ثواب سے متعلق بعض ضعیف ومردود روایات۔

    بعض لوگ مروجہ ایصال ثواب سے متعلق چند احادیث پیش کرتے ہیں اور انہیں دلائل کی حیثیت دے کر ان سے استدلال کرتے ہیں ، ذیل ایسی روایات کی تحقیق ملاحظہ ہو: مجھے نیٹ پر جو روایات مل سکیں میں نے ان کی تحقیق پیش کردی ہے اگر اس ضمن کسی بھائی کو کوئی اورروایت ملے تو اگاہ کریں تاکہ اس کی حقیقت بھی بیان...
  8. کفایت اللہ

    ایصال ثواب اور ایصال گنا ہ ۔

    لوگوں کے پاس ثواب اتنا زیادہ ہوگیا ہے کہ وہ اس کا بعض حصہ دوسروں کو ایصال کررہے ہیں ، کیا یہ لوگ قیامت کے دن بھی اپنی سخاوت دکھا سکیں گے۔ جس کا نقشہ قرآن نے یوں کھینچاہے۔ { يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ (34) وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ (35) وَصَاحِبَتِهِ وَبَنِيهِ (36) لِكُلِّ امْرِئٍ...
Top