الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جحا "اسطوری " شخص ہے اسکی کنیت "ابو الغصن " تھی اور کہا جاتا ہے کہ یہ کوفہ عراق میں رہتے تھے ،حماقت میں ضرب المثل
ایک مرتبہ جحا نے آٹا خریدا اور مزدور سے اٹھوایا ، مزدور آٹا لیکر بھاگ گیا،
جحا نے کافی دن بعد اسے دیکھا تو چھپ گیا ،
لوگوں نے پوچھا تو کیوں چھپ رہا ہے ؟ جحا نے کہا
مجھے ڈر ہے کہ...
ایک اعرابی ( دیہاتی ) نے جسکا نام مجرم تھا
ایک امام کے پیچھے پہلی صف میں نماز پڑھی
امام نے " سورۃ المرسلات " تلاوت کی جب اس نے پڑھا " أَلَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَ " کیا ہم نے پہلے والوں کو ہلاک نہیں کیا
تو یہ اعرابی ( دیہاتی ) آخری صف میں پہنچ گیا ،
پھر امام نے پڑھا " ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ...
ایک امام نے تلاوت کی " إنا أرسلنا نوحاً إلى قومه " ( ہم نے نوح کو اسکی قوم کی طرف بھیجا ) اور پھر اٹک گیا
تو یہ اس کو بار بار دہراتا رہا
تو پیچھے سے اعرابی ( دیہاتی ) نے کہا
" لم يذهب نوح فأرسل غيره وأرحنا "
"اگر نوح علیہ السلام نہیں جارہے ؟ تو کسی اور کو بھیج دے اور ہماری جان چھڑا "
متوکل نے ایک دن اپنے مصاحبین سے کہا کیا تم کو معلوم ہے کہ مسلمانعثمان رضی اللہ عنہ سے کیوں برا فروختہ ہوگئے تھے ؟ انہوں کہا نہیں
اس نے کہا چند چیزیں ہیں ان میں ایک یہ کہ (رسول اللہ ﷺ کے بعد جب ابوبکر رضی اللہ عنہ خلیفہ ہوئے تو) ابوبکر رضی اللہ عنہ ( منبر پر) رسول اللہ ﷺ کے مقام سے ایک سیڑھی...