• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بدعت

  1. محمد اجمل خان

    حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ

    حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ کیا آپ نے کبھی سانپ لوڈو کھیلا ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ سانپ لوڈو کھیلتے ہوئے جب کوئی گوٹی سانپ کے منہ میں پہنچتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ اور جب سیڑی کے نیچے پہنچتی ہے تب کیا ہوتا ہے؟ اس کھیل کو کھیلتے ہوئے ہم نے کبھی غور نہیں کیا کہ اس میں ہماری...
  2. عبد الخبیر السلفی

    ماہ شعبان : فضائل و بدعات

    ماہ شعبان فضائل و بدعات تحریر: عبد الخبیر السلفی ماہ شعبان اسلامی سن ہجری کا آٹھواں مہینہ ہے، اس کی فضیلت کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ وہ مہینہ ہے جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نفلی روزے کثرت سے رکھا کرتے تھے،حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ...
  3. خضر حیات

    خواہش نفس بد ترین معبود۔ ایک حدیث کی تحقیق

    سوشل میڈیا پر ایک حدیث بعض جگہوں پر نظر آتی ہے ، آج اس کے متعلق کسی نے سوال بھی کیا ہے ، جو کچھ اس طرح ہے: سوال: محترم شیخ صاحب اس حدیث کی سند بارے بتا دیں۔ حضرت ابو امامہ کی روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ماتحت ظل السمآء من الٰہ یعبد من دون اللہ تعالیٰ اعظم عند اللہ عزوجل من ھوی...
  4. محمد اجمل خان

    عقیدۂ تکمیلِ دین

    عقیدۂ تکمیلِ دین امت محمدیہ پر امتوں کا سلسلہ مکمل ہوا ۔ اپنی امت کے بارے میں نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے: ’’ تم نے ستر امتوں کو پورا کردیا ہے‘ تم ان میں سب سے آخری امت ہو اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والے ہو‘‘۔ (سنن دارمی‘ سنن ترمذی‘ مسند احمد‘ سنن ابن ماجہ) اوراللہ تعالٰی کا آپ ﷺ کے بارے...
  5. محمد نعیم یونس

    کیا نماز تراویح بدعت ہے؟

    "نماز تراویح بدعت نہیں بلکہ سنت ہے" نماز تراویح بدعت نہیں بلکہ سنت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سارا سال یہ نماز ادا کیا کرتے تھے۔ کبھی اکیلے اور کبھی با جماعت۔ نماز تراویح، نماز تہجد, قیام اللیل , قیام رمضان, ایک ہی نماز کے مختلف اعتبارات سے مختلف نام ہیں۔ چونکہ یہ نماز رات کی نیند ترک...
  6. شانف بیگ

    کتاب کی تحقیق

    اسلام علیکم کتاب "المورد الروي في مولد النبوي" جو ملا علی قاری رحمت اللہ علیہ کی کتاب ہے.کیا یہ ملاد منانے کے تالق سے لکھی گی ہے.اس کے بارے میں بتایے کی اس کیا حقیقت ہے.
  7. عمر اثری

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. آج ایک فتوی پڑھنے کا اتفاق ہوا. اسمیں لکھا تھا کہ سالگرہ منانا بدعت ہے۔ میں سمجھنا چاہتا ہوں کہ یہ بدعت کیسے ہے؟؟؟ فتوی لنک
  8. اسحاق سلفی

    شب معراج منانا

    شب معراج السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا شب معراج منانا درست ہے۔؟ برائے مہربانی قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب مطلوب ہے۔ جزاکم اللہ خیرا ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة...
  9. محمد عامر یونس

    بدعةِ حسنة ؟؟

    بدعةِ حسنة ؟؟ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا (دین میں) ہر بدعت گمراہی ہے چاہے لوگ اسے حسنہ ہی کیوں نہ سمجھیں -------------------------------------------------- (السنة للمروزی، صفحہ::29؛ وسنده صحیح ، ، أحكام الجنائز للألباني :258)
  10. عبدہ

    بدعت کی تعریف اور مدلول میں اختلاف

    تمہید: فیس بک پر ایک بھائی کی ایک پوسٹ دیکھی جو بدعت کی تعریف میں اختلاف پر تھی جس میں انہوں نے کہا ہوا تھا کہ یہ سلفی حضرات جس چیز کو دوسروں کے لئے بدعت سمجھتے ہیں اسی طرح کے کام خود کر رہے ہوتے ہیں اس پوسٹ میں چونکہ ایک بہت اہم نقطہ اٹھایا گیا تھا تو سوچا کہ اپنی رائے بھی اس پر لکھ دوں اور...
  11. ابن قدامہ

    بدعت کی تعریف اور ضابطہ :

    بدعت کی تعریف اور ضابطہ : شیخ ابن عثیمین رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں’’ بدعت کی شرعی تعریف یہ ہے کہ: ’’ اللہ کی عبادت اس طریقہ کے ساتھ کی جائے جسے اللہ نے مشروع نہیں کیا۔ جیسے کہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : ﴿ اَمْ لَہُمْ شُرَكٰۗؤُا شَرَعُوْا لَہُمْ مِّنَ الدِّيْنِ مَا لَمْ يَاْذَنْۢ بِہِ...
  12. محمد طالب حسین

    بدعت کی تعریف

    بدعت کی تعریف۔ جابر رضی اللہ عنہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کرتے تھے کہ سب سے سچی حدیث کتاب اللہ ہے اور سب سے اچھا طریقہ طریقہ محمدی ہے اور بد ترین امور دین میں ایجاد کردہ چیزیں ہیں اور دین میں ہر ایجاد کردہ چیز بدعت ہے اور ہر...
  13. م

    بدعات یعنی خواہشات نفس کو نقصان(بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    بدعات یعنی خواہشات نفس کو نقصان (1)نبی کریم ﷺ کے طریقہ پر اللہ تعالیٰ کے احکامات پر عمل کرنے کا نام دین اسلام ہے ، اس کے علاوہ کوئی کام کتنا بھی اچھا لگے وہ خلاف سنت اور بدعت ہے کیونکہ یہ کام دین سمجھ کر کیا جار ہا ہوتا ہے ، اس لئے دینی جذبے سے مغلوب ہو کر دن بدن اس میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔...
  14. ب

    صحیح بخاری کے ناصبی راوی اور حدیث

    ناصبی والنواصب قوم يتدينون ببغضة علي عليه السلام نواصب مذہبی طور سے ان لوگوں کو کہا جاتا جو علی علیہ السلام سے بغض رکھتے ہیں ۔ لسان العرب ج1 ص761 والنواصب والناصبية وأهل النصب هم المتدينون ببغضة علي رضي الله عنه نواصب ناصبی اور اہل نصب مذھبی طور سے علی علیہ السلام سے بغض رکھنے والوں...
  15. ب

    امام بخاری کے شیعہ راوی اور احادیث

    عبید اللہ بن موسی' العبسی (وفات 213 ہجری) روایت کی گئی حدیث : حدثنا عبيد الله بن موسى،‏‏‏‏ قال أخبرنا حنظلة بن أبي سفيان،‏‏‏‏ عن عكرمة بن خالد،‏‏‏‏ عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ بني الإسلام على خمس شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله،‏‏‏‏...
  16. ا

    کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

    السلام علیکم کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟ الشيخ محمد صالح المنجد نے ایک سوال کے جواب میں اسکو بدعت کہا ہے، یاد رہے کے یہ عید میلاد والا سوال نہیں بلکے عام سوال تھا دلائل کی روشنی میں جواب دیں جزاکم الله خیرا
  17. رانا اویس سلفی

    سالگرہ منانے كا حكم

    ﷽ سالگرہ منانے كا حكم كتاب و سنت كے شرعى دلائل سے معلوم ہوتا ہے كہ سالگرہ منانا بدعت ہے، جو دين ميں نيا كام ايجاد كر ليا گيا ہے شريعت اسلاميہ ميں اس كى كوئى دليل نہيں، اور نہ ہى اس طرح كى دعوت قبول كرنى جائز ہے، كيونكہ اس ميں شريك ہونا اور دعوت قبول كرنا بدعت كى تائيد اور اسے ابھارنے كا...
Top