الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مدخلی مولوی سلیمان رحیلی کتمان حق میں علمائے بنی اسرائیل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
اس طرح کے ہوتے ہیں علمائے سلاطین۔ تُمھاری اُمت کے ایک عظیم حصے کی دن رات نسل کشی جاری ہے اور وہ جگر سوز مناظر ہیں کہ دُنیائے کُفر بھی چیخنے پر مجبور ہو چُکی۔
میں پوچھتا ہوں کہ...
مدخلی فتنہ فریضہ جہاد کے خلاف عوام میں خلاف فطرت اور خلاف شریعت رویوں کے ذریعے حقیقی تصور جہاد کو بگاڑنے کے درپے
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
اُمت اسلام کے حقوق کی ادائیگی میں جب تک وطنیت کے بُت نہیں گرائے جائیں گے، کُفار اسی طرح الگ الگ کرکے سب کو نوچتے رہیں گے۔ آج فلسطینیوں کے بچے ہیں...
فلسطین پر اسرائیلی جارحیت دیکھ کر بھی مدخلیوں کی مختلف واہیات قسم کے ڈھکوسلوں کے ذریعے یہود کی خُفیہ تائید
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
سلف صالحین اسی لیے امراء کے دروازے پر ذاتی دینی مفاد کے لیے بھی جانے سے گریز کرتے کہ اس سے بیان حق کی صلاحیت چھن جاتی اور وھن آجاتا ہے۔ چنانچہ ہم دیکھتے...
جہاد فلسطین کے تین مخالف
از قلم : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
اللہ رب العزت کی سُنت ہے کہ جہاد سے ہمیشہ اندر کا جُزوی یا کُلی نفاق باہر آتا ہے، خصوصا وہ جہاد جو مسلمانوں کی جان مال عزت اور مقدسات دینیہ کی حُرمت کے دفاع کے لیے ہو ، جس کے غیر مشروط وجوب میں سلف سے لے کر خلف تک اجماع چلا آتا ہے۔...
جہاد فلسطین کی بعض فقہی جہات، عرب ریاستوں کا اسرائیل سے خُفیہ سمجھوتہ اور مدخلی کائیں کائیں کا راز
(قسط اول)
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
مسئلہ فلسطین اس وقت اُمت کا اہم ترین مسئلہ ہے کیونکہ یہ اساس عقیدہ، فقہ جہاد اور اُمت مسلمہ کے خلاف عالمی صہیونی منصوبے کو بیک وقت ضمن میں لیے ہوئے ہے۔...
مشروعیت جہاد فلسطین اور مدخلی شبہات
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جھاد فلسطین اور اخراج یھود اُمت مسلمہ پر عشروں سے واجب ہے، اور یہ جہاد دفاعی ہے جس کے لیے ضروری قوت وغیرہ سمیت کوئی شرط نہیں، جیسا کہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے صراحت کی ہے(لا يشترط له شرط) کیونکہ یہ دین...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حرمت رسالتمآب ﷺ اور مسئلہ فلس طین کے تناظر میں (۱) منهج جہاد (۲) دعوتی ماڈرنزم (۳) حکام عرب (۴) مدخلیت اور (۵) روایتی علماء
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی [قسط-۱]
پہلے چند شگوفے سُنیے.. ”عرب حکمران کیا کریں؟ زمینی حقائق موافق نہیں“، ”پہلے سب مسلمان ایمان مضبوط کریں...