• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا

  1. محمد اجمل خان

    اللہ پر توکل زندگی میں برکت

    *اللہ پر توکل زندگی میں برکت* آپؑ جوان طاقتور اور توانہ تھے۔ آپؑ کوئی شہزادے نہیں تھے بلکہ غلام قوم کے ایک فرد تھے۔ لیکن آپؑ کی پرورش بادشاہ کے محل میں شہزادوں کی طرح عیش و عشرت میں ہوئی تھی۔ آپ کسی پر ظلم ہوتا نہیں دیکھ سکتے تھے اور ہمیشہ مظلوموں کی مدد کیا کرتے تھے۔ ایک دن اپنی قوم کے ایک فرد...
  2. اسرار حسین الوھابی

    طاق راتوں میں لیلۃ القدر کی تلاش میں ان مختصر دعاٶں کا اہتمام کیا جا سکتا ہے

    طاق راتوں میں لیلۃ القدر کی تلاش میں ان مختصر دعاٶں کا اہتمام کیا جا سکتا ہے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : رَغِمَ أَنْفُ رَجُلٍ دَخَلَ عَلَيْهِ رَمَضَانُ ثُمَّ انْسَلَخَ قَبْلَ أَنْ يُغْفَرَ لَهُ ”اس شخص کی بھی ناک خاک آلود ہو جس کی زندگی میں رمضان کا...
  3. I

    قرآن اور حدیث میں دیئے گئے دعا کی قبولیت کے طریقے اور اسمِ اعظم

    السلام علیکم قرآن اور حدیث میں دیئے گئے دعا کی قبولیت کے طریقے اور اسمِ اعظم دعائیں قبول نہ ہونے کی وجہیں دعا کی قبولیت کے اوقات کن کی دعائیں کبھی قبول نہیں ہوتیں؟ جنات جادو کام پر بندش اور نظرِ بد کا علاج مسنون دعائیں اور رقیہ شرعیہ خواتین پر جنات کے اثر اور حملوں کی وجہ اور علاج دولت ،...
  4. شیخ قاسم

    جو بزرگ ہیں جن کو دعائے قنوت نہیں آتی وہ وتر کیسے ادا کریں گے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! سوال: جو بزرگ ہیں جن کو دعائے قنوت نہیں آتی وہ وتر کیسے ادا کریں گے؟
  5. محمد اجمل خان

    نیچے سے ہلاک

    نیچے سے ہلاک حکمرانوں کی تاریخ عبرتوں سے بھری پڑی ہے۔ لیکن جب ایک عام انسان عبرت نہیں پکڑتا تو طاقت کے نشے میں دھت مغرور و متکبر حکمران کب عبرت پکڑنے والے ہیں؟۔ تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ تر حکمران اپنے ماتحتوں کی سازش یا بغاوت کے ذریعے ہی معزول ہوئے ‘ قید ہوئے‘ حکمرانی سے سبکدوش ہوئے...
  6. ابو عکاشہ

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بتلائی ہوئی ایک بہت پیاری اور جامع دعا

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بتلائی ہوئی ایک بہت پیاری اور جامع دعا عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال : قال النبي صلى الله عليه وسلم لفاطمة رضي الله عنها : ( ما يمنعك أن تسمعي ما أوصيك به ، أو تقولي إذا أصبحت وإذا أمسيت : يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ، أصلح لي شأني كله ، ولا تكلني إلى نفسي طرفة عين )...
  7. مزمل حسین

    کیا یہ دعا حدیث سے ثابت ہے؟

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته ایک بہن نے پوچھا ہے کہ وہ اہل حدیث ہونے سے قبل یہ دعا پڑھا کرتی تھیں کیا یہ دعا صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ @اسحاق سلفی
  8. عمر اثری

    اجتماعی دعا کی یہ شکل کیسی ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ زید جہاں رہتا ہے وہاں کی مسجد کے امام صاحب کسی کو تکلیف پہنچے، کوئی بیمار ہو یا کسی کا انتقال ہوجاۓ تو اجتماعی دعا کرتے ہیں. کیا اجتماعی دعا کی یہ شکل صحیح ہے؟ اسی طرح کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ امام صاحب کسی کی درخواست پر اعلان کرتے ہیں کہ فلاں شخص بیمار ہے یا...
  9. محمد اجمل خان

    لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

    لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ہر دور میں حکمراں اپنے مجرموں کو قید کرنے کیلئے بد ترین قید خانے بناتے رہے ہیں اور اِس دور کے گوانتاناما بے ‘ ابو غریب جیل ‘ بگرام جیل جیسے نہایت ہی بھیانک اور بد ترین قید خانوں یا جیل خانوں کے نام ہم سب نے سن رکھے ہیں۔ لیکن...
  10. عتیق الرحمن

    جمعہ کی نماز کے بعد اجتماعی دعا مانگنا کیسا ھے؟؟؟؟؟؟۔

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! فرض نماز کے بعد تو اجتماعی دعا مانگنے کا ثبوت نہیں ملتا سوائے انفرادی دعا کے اور اھل حدیث مانگتے بھی نہیں کیونکہ یہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ھے لیکن میں نے بہت سے علماء کے پیچھے جمعہ پڑھا ھے اور جمعہ کی نماز کے بعد اجتماعی دعا مانگتے ھیں کیا یہ سنت رسول ھے...
  11. محمد عامر یونس

    اجتماعی دعا مانگنے کا حکم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اجتماعی دعا مانگنے کا حکم الحمد للہ: اجتماعی دعا کرنا کہ ایک شخص دعا مانگے اور بقیہ آمین کہیں تو اس کی دو صورتیں ہیں : کہ یہ حدیث سے ثابت ہو مثال کے طور پر نماز استسقاء اور دعائے قنوت کے موقع پر تو اس کے شرعی طور پر جائز ہونے میں کوئی شک نہیں ہے۔ دوسری صورت کہ سنت...
  12. محمد عامر یونس

    اہلحدیث فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کیوں نہیں کرتے ؟ شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

    اہلحدیث فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کیوں نہیں کرتے ؟ شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ لنک https://www.facebook.com/iirc.madinah/videos/1036232759734946/
  13. عبدالرحیم ثاقب سمون

    فرض نمازکے بعدہاتھہ اٹھاکے امام کااجتماعی دعاکرانے کے بارے میں جتنی بھی مستنداحادیث ہوں وہ مطلوب ہیں

    فرض نمازکے بعدھاتھہ اٹھاکے امام کااجتماعی دعامانگنااس بارے مستنداحادیث درکارہیں
  14. محمد عامر یونس

    کیا اجتماعی طور پر دعا مانگنا درست ہے؟ مثال کے طور پر امام تقریر کرنے کے بعد اجتماعی دعا کروائے :

    تقریر یا خطاب کے بعد اجتماعی دعا میں کوئی حرج نہیں ہے !!! سوال: کیا اجتماعی طور پر دعا مانگنا درست ہے؟ مثال کے طور پر امام تقریر کرنے کے بعد اجتماعی دعا کروائے۔ الحمد للہ: دعا ان افضل ترین عبادات میں سے ایک ہےکہ جن کے ذریعے ایک مسلمان اپنے رب کی بندگی بجا لاتا ہے، اللہ تعالی کا فرمان ہے...
Top