غزل
شاعر: حبیب الرحمن ناظر
جوانوں کی جوانی زندگی کی جان ہوتی ہے
زمانے میں جوانوں کی نرالی شان ہوتی ہے
پرندے ہم کو وقت صبح یہ پیغام دیتے ہیں
اٹھو بیدار ہوجاؤ کہ اب آذان ہوتی ہے
کرو پابندیاں بھائی نمازِ پنجگانہ کی
حقیقت میں مسلماں کی یہی پہچان ہوتی ہے
سحر کے وقت جو سجدے میں گرکر گڑگڑاتا...