بچھڑے کی محبت
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
کچھ زیادہ فرق نہیں پڑتا کہ جمہوریت کو سامری کا بچھڑا شمار کریں یا ہندوؤں کی مقدس گائے قرار دیں، کیونکہ یہ شیطانی بچھڑا لاکھوں موحدین کا خون پی کر اور کروڑوں مسلمانوں کا ایمان ہڑپ کرکے ایک موٹی تازی گائے بن چکا ہے، ایک ایسی گائے کہ جس کی پوجا صرف ہندو نہیں...