الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی آسان سا استعمال میں آپ کو یہاں بتا دیتا ہوں۔
جیسے آپ نے یہاں جواب دیا ہے۔ ویسے ہی لاگ ان ہونے کے بعد اوپر ٹاپ پر ہیڈر کےنیچے ایک لائن میں کچھ بٹن بنائے گئے ہیں۔ جیسے ’’صفحہ اول‘‘، ’’فورم‘‘اور ’’ممبران‘‘ وغیرہ۔ آپ نے سب سے پہلے فورم کلک کرنا ہے اس کے بعد نیچے بہت ’’موضوعات‘‘ کی کیٹیگریز...
میں نے فقہ کے فورم میں ایک پوسٹ کی ہے جس میں ایک دن میں صرف ایک جواب آیا ہے میں کس طرح اس پوسٹ کو مزید مشتہر کرسکتا ہوں ۔ نیز دیگر اراکین کو وہاں کس طرح مدعو کروں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ٹیگ کرنے کا طریقہ ہی بتا دیںیا تو طریقہ کار مشکل ہے یا پھر سامنے کہیں ٹیگ کا بٹن ہے جو مجھے بلکل نظر نہیں آرہا ہے ، مہربانی کر کے مجھے سکرین شارٹ کے ذریعے بتا دیا جائے یا اگر کوئی ٹیگ کے متعلق تھریڈز لگے ہیں اُس کا لنک دے دیا جائے