الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
محبت رسول اور صحابہ
ابومعاویہ شارب بن شاکرالسلفی
الحمدللہ ورب العالمین والصلاۃ والسلام علی رسولہ الکریم،امابعد:
محترم سامعین!
جیسا کہ ہم سب اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ اللہ اور اس کے رسولﷺ نے ہمیں یہ حکم دیا ہے اور ہمیں اس بات کا مکلف بنایا ہے کہ ہم اپنی جان ومال،...