الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر جملہ جزائیہ کو حصر کے انداز میں، جملہ اسمیہ کی صورت میں لایا جائے تو ثبوت اور استمرار کا فائدہ دیتا ہے۔
جیسا کہ اللہ کا فرمان ہے:
فَمَن ثَقُلَتۡ مَوَ ٰزِینُهُۥفَأُو۟لَـٰۤىِٕكَ هُمُ ٱلۡمُفۡلِحُونَ
(من) شرطیہ ہے اور (فَأُو۟لَـٰۤىِٕكَ هُمُ ٱلۡمُفۡلِحُونَ) جواب شرط ہے۔
(ھم) ضمیر فصل ہے جو...
مکمل PNG قرآن اردو اور انگریزی ترجمے کے ساتھ، الگ الگ آیات
احیاء السنۃ فاونڈیشن کی طرف سے مختلف دینی و دعوتی پروجیکٹس پر کام شروع ہے، نیچے دئیے گئے لنک میں آپ PNG قرآن ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں جو اپنے پوسٹرز ، اشتہارات، بینرز، ویڈیو تلاوت وغیرہ میں استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جو کتابیں ہم...
السلام علیکم
میرا ایک سوال تھا۔ قرآن کی سورہ مائدہ آیت 17 میں لکھا ہے "بے شک انہوں نے کفر کیا جنہوں نے کہا اللہ مسیح ابن مریم ہے" اس آیت پر عیسائی اعتراض کرتے ہیں کہ یہ مسیحیت کہ متعلق غلط فہمی ہے۔ قرآن سمجھتا ہے کہ جیسے عیسائی صرف حضرت مسیح کو خدا مانتے ہوں جبکہ ایسا بالکل نہیں ہے۔ عیسائی تو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اہل علم سے میرا یہ سوال ہے کہ کیا متاخرین اور متقدمین علماء کتب سماویہ میں تحریف لفظی کے قائل ہیں؟ اگر ہیں تو کیا وہ جمہور ہیں؟ امام بخاری اور امام فخر الدین الرازی جیسے علماء تو صرف تحریف معنوی کے قائل ہیں۔ ان کے نزدیک الله کے کلام کو کوئی تبدیل نہیں کر سکتا۔...
دل كے مردہ اور زندہ ہونے كے تین نشانیاں ہیں؟
سوال: کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
”تین جگہوں پر اپنے دل کو دیکھو....لگتا ہے یا گھبراتا ہے....
1- قرآن كے سامنے بیٹھ کر دیکھو دل لگتا ہے یا گھبراتا ہے؟
2- ذکر کی مجالس میں بیٹھ کر دیکھو دل لگتا ہے یا گھبراتا ہے؟
3- تنہائی میں بیٹھ کر دیکھو دل اللہ كے لئے...
لیٹ کر قرآن کی تلاوت کرنا
سوال: قرآن مجید کی تلاوت لیٹ کر کرنا کیسا ہے؟
جواب: قرآن کریم کی تلاوت لیٹ کر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے. کونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِمْ
ترجمہ: جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کھڑے اور بیٹھے اور اپنی کروٹوں...
السلام علیکم وحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ کیا اس آیت سے محدثین نے استدلال کیا ہے فن اسماء رجال پر ؟؟
قُلْ أَرَأَيْتُمْ مَا تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَرُونِي مَاذَا خَلَقُوا مِنَ الْأَرْضِ أَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِي السَّمَاوَاتِ ائْتُونِي بِكِتَابٍ مِنْ قَبْلِ هَذَا أَوْ أَثَارَةٍ مِنْ عِلْمٍ...
الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ
کل ہمارے گھروں میں تلاوتِ قرآن کی آوازیں گونجتی تھیں‘ آج فلمی نغمے گونجتے ہیں۔
کل ہمارے گھروں میں اللہ ‘ رسولﷺ اور اسلافِ اُمت کی باتیں ہوا کرتی تھیں‘آج ٹی وی کے ڈراموں ‘ فلموں اور کرکٹ و دیگر کھیلوں پر تبصرے ہوا کرتے ہیں۔
کل جن گھروں میں کسی اجنبی عورت کی...
السلام علیکم – الحمد للہ احیاء السنۃ سرچ قرآن مکمل ہو گیا ہے جو کہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد قرآن ہے جو انٹرنیٹ پر مکمل فری دستیاب ہے۔ آپ کو کوئی بھی قرآنی آیت سرچ کرنی ہو تو با آسانی تلاش کر سکتے ہیں۔ اس قرآن کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو دعوتی سرگرمی چلاتے وقت قرآنی آیات کو ڈھونڈنا اور پھر اسے فیس...