• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صدقہ فطر دینے کا وقت

  1. شانف بیگ

    صدقہ فطر دینے کا وقت --

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! !!!! کیا صدقہ فطر عید والے دن عید کی نماز سے پہلے ہی دینا چاہیے یا اس سے دو تین دن پہلے بھی دے سکتے ہیں یا دس دن پہلے بھی دیا جا سکتا ہیں؟ شیخ محترم اس کی وضاحت فرمائے. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  2. محمد عامر یونس

    عيد سے ہفتہ قبل فطرانہ كى ادائيگى كرنا :

    عيد سے ہفتہ قبل فطرانہ كى ادائيگى كرنا : الحمد للہ: اول: فطرانہ كى ادائيگى كے وقت ميں اہل علم كے كئى ايك اقوال ہيں: پہلا قول: عيد سے دو روز قبل ادا كيا جائے، مالكيہ، حنابلہ كا مسلك يہى ہے انہوں نے ابن عمر رضى اللہ تعالى عنہما كى درج ذيل حديث سے استدلال كيا ہے: ابن عمر رضى اللہ تعالى عنہما...
Top