رودادِ سفر
------------------------------------------------------------
2 رجب, 1445ھ جمعہ کا وہ مبارک دن تھا، موسم بڑا خوش گوار تھا، صبح سنہری زرد کرنوں کی زلفوں سے ہوا کے نرم جھونکے کھیل رہے تھے، گو کہ آفتاب اپنی شعاعوں کو روشنی کی تبلیغ کے لیے روانہ کر چکا تھا، اب جستہ جستہ سورج اپنے خالق...