• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکر

  1. محمد اجمل خان

    دو سوال

    دو سوال حصولِ رزقِ حلال عین عبادت ہے یعنی کسی مسلمان کا حلال و جائز ذرائع اور معروف طریقے سے محنت و مزدوری یا تجارت کے ذریعے مال کمانا عین عبادت ہے لیکن صرف جائز اور حلال مال کمانا ہی نہیں ہے بلکہ بندہ مومن کا کھانا، پینا اور دیگر مصارف بھی ظاہری اور باطنی طور پر پاک و طیب اور حلال ہونا چاہئے،...
  2. محمد اجمل خان

    اصل مسئلہ یہی ناشکری ہے

    آج تک! یہ کوئی نہیں جان سکا! خوابوں کے کتنے رنگ ہیں! خواہشوں کے کتنے ترنگ ہیں! ڈاکٹر نے کینسر میں مبتلا بارہ سالہ بچی سے پوچھا: "بیٹی، تم بڑی ہو کر کیا بننا چاہتی ہو؟" بچی نے جواب دیا: *"بڑی ہونے تک جینا چاہتی ہوں"، اور وہ جی نہ سکی۔ آئی سی یو کے اندر کا آدمی بس ایک بار شیشے کے دروازے سے باہر...
  3. محمد اجمل خان

    وعدے، ضمانتیں اور مثبت سوچ

    وعدے، ضمانتیں اور مثبت سوچ کبھی خوشی کبھی غم، زندگی خوشی اور غم کا مرکب ہی تو ہے۔ ہر انسان خوش رہنا چاہتا ہے لیکن اس خوشی کا احساس تب ہی ہوتا ہے جب زندگی خوشی اور غم کا مرکب ہو یعنی خوشی اور غمی زندگی میں آتی جاتی رہے۔ دیکھا جائے تو انسان کی زندگی میں خوشیاں زیادہ اور غم کم ہی ہوتی ہیں۔ لیکن...
  4. محمد اجمل خان

    سب اچھا تھا

    سپنے اچھے لگتے ہیں اور پھر ماضی کے سپنے تو کچھ زیادہ ہی سہانے لگتے ہیں۔ اسی لئے انسان مستقبل سے زیادہ ماضی کے سپنوں میں کھو جانا پسند کرتا ہے۔ انسان کا ماضی کتنا ہی بُرا کیوں نہ گزرا ہو پھر بھی ماضی کی یادیں ایک خوشگوار سپنا ہوتا ہے جو اچھا لگتا ہے۔ اسی لئے وہ کہتا رہتا ہے کہ ’’ ہمارا زمانہ بہت...
Top