"نماز تراویح بدعت نہیں بلکہ سنت ہے"
نماز تراویح بدعت نہیں بلکہ سنت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سارا سال یہ نماز ادا کیا کرتے تھے۔ کبھی اکیلے اور کبھی با جماعت۔ نماز تراویح، نماز تہجد, قیام اللیل , قیام رمضان, ایک ہی نماز کے مختلف اعتبارات سے مختلف نام ہیں۔ چونکہ یہ نماز رات کی نیند ترک...