• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحقیق حدیث

  1. عثمانی

    عذاب قبر سے متعلق ایک روایت کی تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم شیخ. اس کی سند و متن اور تحقیق درکار ہے.. https://ibb.co/bHRKTT اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے اس پوسٹ کا حوالہ: المسند في عذاب القبر للبيهقي تحقيق: شيخ زبير @خضر حیات
  2. محمد نعیم یونس

    کیا یوم عرفہ کے روزے کی فضیلت میں کوئی روایت ثابت نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک مجھے ایک تحریر موصول ہوئی ہے جس پر آپ کی توجہ درکار ہے. «عرفة (۹ ذی الحجہ) کا روزہ» رسول اللہﷺ سے روایت ہے کہ:’’عرفہ کے دن کا روزہ ایک سال پچھلے اور ایک آنے والے سال(کے گناہوں) کا کفارہ ہے‘‘ {صحيح مسلم: ٢٧٤٦} => امام بخاری اس روایت...
  3. ابو عکاشہ

    انسان کے گناہ گار ہونے کے لیے یہی کافی ہے

    1 ۔ عن عبد الله بن عمرو، ‏‏‏‏قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم "‏كفى بالمرء إثما أن يضيع من يقوت "‏‏.‏ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”انسان کے گناہ گار ہونے کے لیے یہ (عمل) کافی ہے کہ جن کے رزق و اخراجات کا یہ ذمہ دار ہو، انہیں...
  4. م

    حدیث کو صحیح وضعیف کہنے میں محدثین کا اختلاف ،عام آدمی کیا کرے؟

    السلام علیکم بعض اوقات کسی حدیث کی سند کچھ محدثین کے نزدیک "ضعیف" ہوتی ہے اور کچھ کے نزدیک "حسن" یا "حسن لغیرہ"،تو ایسی صورت میں ایک عام آدمی کیا کرے؟ یعنی اس حدیث پر عمل کرے یا نہ کرے؟ اور "حسن لغیرہ" کیا ہوتا ہے؟
  5. خضر حیات

    الصحیفۃ فی الاحادیث الضعیفۃ من سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ للالبانی

    ابومحمد خرم شہزاد حفظہ اللہ ماشاء اللہ نہایت محنتی آدمی ہیں ۔۔ دن کو بطور مینیجر کام کرتے ہیں اور رات کو اپنا ذوق تالیف و تحقیق پورا کرتے ہیں ۔۔ زبیر علی زئی صاحب اور مبشر احمد ربانی صاحب اور دیگر علماء سے مسائل میں رہنمائی بھی لیتے رہتے ہیں ۔۔ رمضان سے کچھ دیر پہلے ان کی دو کتابیں زیور طبع سے...
Top