الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
ہم پوسٹ کا لنک کس طرح سے دیں؟؟؟
مثال کے طور پر مجھے اس تھریڈ کے پوسٹ نمبر ایک کا لنک دینا ہے. تاکہ قارئین مطلوبہ پوسٹ تک پہنچ جائیں تو کیا طریقہ ہوگا؟؟؟؟
جزاکم اللہ خیرا