• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواہشات

  1. محمد اجمل خان

    نماز کا کوئی کفارہ کوئی فدیہ کوئی بدل نہیں

    نماز کا کوئی کفارہ کوئی فدیہ کوئی بدل نہیں روزے کا قضا اور فدیہ ہے، حج بدل ہے لیکن نماز ایک ایسی اہم عبادت ہے ایک ایسا فرض ہے جس کا کوئی کفارہ یا فدیہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی اور ہمارے یا آپ کی طرف سے اسے ادا کرسکتا ہے۔ نماز بندے کو ہر حال میں خود پڑھنا ہے۔ (1) عام طور پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے...
  2. محمد اجمل خان

    جوانی کہاں کھپایا

    جوانی کہاں کھپایا جوانی کا مطلب لہو و لعب یا تفریح میں وقت گنوانا نہیں ہے۔ جوانی انسانی زندگی کا سب سے قیمتی دور اور سب سے بڑی نعمت ہے۔ پھر جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہر نعمت کے ساتھ آزمائش ہے، جوانی بڑی آزمائش کا دور بھی ہے۔ جو اس دورِ جوانی میں کامیاب ہو گیا وہی اصل کامیاب ہے۔ جوانی میں کئے گئے...
  3. محمد اجمل خان

    خواہشات کے پنجرے

    خواہشات کے پنجرے پنجرے میں بند پرندے سے میں نے کہا: "دیکھو میں تمہارا کتنا خیا رکھتا ہوں، تمہیں کھانا دیتا ہوں، تمہیں پانی دیتا ہوں اور تمہیں بلی اور دوسرے جانوروں سے بھی بچائے رکھتا ہوں کہ کہیں تمہیں کھا نہ جائے"۔ اب بتاو! "انسان اچھے ہیں یا جنگل کے جانور؟" پرندے نے چینخ کر کہا: "جانور ۔۔۔...
Top