الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھوک اور خوف کا عذاب
خوف کسی حقیقی یا تصوراتی خطرے کے پیشِ نظر انسانی ذہن میں پیدا ہونے والا ایک منفی جذبہ ہے اور منفی جذبہ ہونے کے باوجود خوف سے ہی دنیا میں انسانیت کی بقا ہے۔ اگر اللہ تعالٰی لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا نہ کرتا تو کوئی زبردست کسی زیردست کو جینے نہ دیتا اور یوں دینا سے انسان ختم...
ایک اور وبا
انسان آگاہ (informed) رہنا چاہتا تاکہ وہ اپنا فائدے کی سوچے اور عمل کرے۔ لیکن انسانی ذہن محدود ہے اور محدود انفارمیشن (معلومات) ہی وہ برداشت کر سکتا ہے۔ حد سے زیادہ انفارمیشن انسانی ذہن پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں، جس کی وجہ کر انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کم جاتی ہے۔
آج کل لاک...
آج خوف کا عالم ہے۔
ساری دنیا پر خوف مسلط ہے۔
اسکول، کالج یونیورسیٹیاں بند ہیں۔
سڑکیں سنسان ہیں، بازاریں ویران ہیں۔
مستیاں رنگ ریلیاں سب ماندہ پڑ گئی ہیں۔
لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔
میرے رب کی صرف ایک چھوٹی سی مخلوق نے،
کورونا وائرس نے دنیا والوں کو خوف مبتلا کر دیا ہے۔
ذرا سوچئے اور...
ہارٹ سرجری
ہر شخص دل میں یہ خواہش رکھتا ہے کہ ملک سے کرپشن ختم ہوجائے لیکن حکمران اور اشرافیہ کی کرپشن کی طرف اشارہ کرکے خودکرپشن کرنے کو جائز سمجھتا ہے۔ظلم اور نا انصافی کے خلاف آوازیں اٹھاتا ہے لیکن خود ظلم و زیادتی کرتا ہے کہ ملک میں انصاف تو ہے ہی نہیں۔ غنڈے بدماشوں کو بھتہ دینے کا بہانا...
محبت کیجئے
میں ایک عام آدمی ہوں۔
میں اپنے آپ محبت کرتا ہوں۔
میں دنیا کے ہر انسان سے محبت کرتا ہوں ۔
جو اپنے آپ سے محبت کرتا ہے وہ اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ میں بھی اپنا نقصان نہیں چاہتا۔
کسی اور کو نقصان پہنچانے والا اپنے آپ سے محبت نہیں کرتاکیونکہ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا درحقیقت اپنے آپ کو...
مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي ۔ میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟
آج کے والدین اپنے بچوں کے مستقبل کی زیادہ فکر مند ہیں۔
ہم سب ہی چاہتے ہیں ہمارے بچوں کے مستقبل تابناک ہو۔
اس کے لئے ہم جو کر سکتے ہیں اپنی بساط بھر ساری زندگی کرتے رہتے ہیں۔
ہم میں جو مسلمان ہیں اور اسلامی تعلیمات پر کاربند ہیں اپنے بچے...
کفار کا خوف
آئیے آج ایک ویڈیو فلم دکھاتا ہوں جسے میں نے ایک خاص انداز سے فلمایا ہے تاکہ آج ڈر اور خوف میں مبتلا امتِ مسلمہ کے دلوں سے دشمنوں کا خوف دور ہو‘ تاریخ نے اس قصے کو پچھلے قریب 1425سالوں سے سنبھال رکھا ہے۔تو اپنے آپ کو 1425سال پیچھے لے جائیے اور تصور میں کھو جائیے‘ میں ویڈیو آن کرتا...