.
منع کہاں ھے
قادری صاحب اپنی سبز رنگ کی نیئی نکور کار میں نعت شریف سنتے جا رھے تھے، چونکہ نعت کشور کمار کے مشہور گانے کے طرز پر پڑھی گئی تھی لہذا موصوف بجائے نعت کے کشور صاحب کا گیت گنگنانے لگے اور اپنے حسین ماضی کو یاد کرنے لگے، جمعرات کی ان حسین شاموں کے تصور نے انکی رگ رگ میں سرور بھر دیا...