• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم

  1. محمد اجمل خان

    جوانی کہاں کھپایا

    جوانی کہاں کھپایا جوانی کا مطلب لہو و لعب یا تفریح میں وقت گنوانا نہیں ہے۔ جوانی انسانی زندگی کا سب سے قیمتی دور اور سب سے بڑی نعمت ہے۔ پھر جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہر نعمت کے ساتھ آزمائش ہے، جوانی بڑی آزمائش کا دور بھی ہے۔ جو اس دورِ جوانی میں کامیاب ہو گیا وہی اصل کامیاب ہے۔ جوانی میں کئے گئے...
  2. شیخ قاسم

    مجھے پتا ہے میں نے حدیثیں سنی ہیں۔ قیامت کو سوال ہوگا سن کر عمل کتنا کیا

    ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔ (لنک) ✔ Al Rahman Centre YouTube Channel Link https://www.youtube.com/channel/UCK-PQH9Wb3ypJzqdqLPXftA ✔ Al Rahman Centre Facebook Page Link https://www.facebook.com/alrahmanislamiccenter/ ✔ Al Rahman Centre Facebook ID Link...
  3. محمد اجمل خان

    سب اچھا تھا

    سپنے اچھے لگتے ہیں اور پھر ماضی کے سپنے تو کچھ زیادہ ہی سہانے لگتے ہیں۔ اسی لئے انسان مستقبل سے زیادہ ماضی کے سپنوں میں کھو جانا پسند کرتا ہے۔ انسان کا ماضی کتنا ہی بُرا کیوں نہ گزرا ہو پھر بھی ماضی کی یادیں ایک خوشگوار سپنا ہوتا ہے جو اچھا لگتا ہے۔ اسی لئے وہ کہتا رہتا ہے کہ ’’ ہمارا زمانہ بہت...
  4. محمد اجمل خان

    لا علمی بھی بڑی نعمت ہے

    علم جہاں انبیاء ؑ کی میراث ہے وہیں لا علمی بھی بڑی نعمت ہے۔ ایک طرف اللہ احکم الحاکمین نے نبی کریم ﷺ پر وحی کے ذریعے ہمیں اپنی پہچان اور دنیا و آخرت کی بھلا ئی کا علم دیا ہے تو دوسری طرف بعض معاملات میں ہمیں بے خبر رکھ کر لاعلمی کی نعمتوں سے بھی نوازا ہے۔ کہیں علم ہمارے لئے نعمت ہے تو کہیں...
  5. عمر اثری

    علم اور دولت (ایک مکالمہ)

    علم اور دولتتحریر: عبدالغفار سلفی، بنارس یہ مکالمہ دو عظیم قوتوں کے درمیان ہو رہا ہے. دونوں کو اپنی شان و شوکت پر بڑا ناز ہے.ایک طرف علم ہے جو اپنے وقار اور عظمت کا لوہا منوانے کو بیتاب ہے دوسری طرف دولت ہے جو کبر وتعلی کا پہاڑ بنی ہے، رعونت اور تکبر میں کسی کو خاطر ہی نہیں لاتی. علم کہتا ہے کہ...
  6. عمر اثری

    محض کتب وکیسٹوں سے علمِ دین حاصل کرنا؟ – مختلف علماء کرام

    محض کتب وکیسٹوں سے علمِ دین حاصل کرنا ترجمہ وترتیب: طارق علی بروہی مصدر: مختلف مصادر پیشکش: توحید خالص ڈاٹ کام بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال: کیا علماء کے بجائے صرف کتب سے علمِ دین حاصل کرنا جائز ہے خصوصاً جبکہ علماء کی قلت کے باعث ان کے ہاتھوں علم حاصل کرنا دشوار ہو۔ اور آپ کی کسی قائل کے اس...
Top